نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  2. یوسف-2

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    ہم کوئی پاؤ صدی سے شہید ہوئے پڑے ہیں اور آپ اسے "برجستہ" کہہ رہے ہیں :bore:
  3. یوسف-2

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    اکبر ڈرے نہیں کسی دشمن کی فوج سے لیکن شہید ہوگئے بیگم کی نوج سے :D
  4. یوسف-2

    ہندی زبان کیسے سیکھی جائے؟؟

    ہمارے ایک صحآفی دوست کی اہلیہ بھی ہندی زبان روانی سے پڑھ لیتی ہیں۔ وہ بتلاتے ہیں کہ ایک روز ان کا کوئی جاننے والا ایک ہندی میں لکھا ہوا رقعہ لے کر آیا اور بولا کہ بھارت سے ہمارے پاس یہ خط آیا ہے۔ ذرا بھابی سے پڑھوا کر بتلا دیں کہ اس میں کیا لکھا ہے۔ ہمارے دوست نے رقعہ لے کر کہا۔ ٹھیک ہے آپ دو...
  5. یوسف-2

    ہندی زبان کیسے سیکھی جائے؟؟

    35Hindi Vyanjan (consonants) with English pronunciation क-KA ख-KHA ग-GA घ-GHA ङ-NG ,च-CHA छ-CHHA ज-JA झ-JHA ञ-NYA ट-TA ठ-THA ड-DA ढ-DHA ण-NA त-TA थ-THA द-DA ध-DHA न-NA प-PA फ-PHA ब-BA भ-BHA म-MA ,य-YA र-RA ल-LA व-VA श-SHA ष-SHA स-SA ह-HA क्ष-KSHA ज्ञ-GNA
  6. یوسف-2

    ہندی زبان کیسے سیکھی جائے؟؟

    Links Hindi Translation Have names and phrases translated into Hindi Online Hindi lessons http://lrs.ed.uiuc.edu/Students/avatans/project.html http://www.ispeakhindi.com http://www.ncsu.edu/project/hindi_lessons/lessons.html http://www.myhinditeacher.com http://home.unilang.org/courses/hindi/...
  7. یوسف-2

    ہندی زبان کیسے سیکھی جائے؟؟

    ہندی زبان کبھی مجھے بھی اچھی طرح آتی تھی۔ ابھی بھی الفاظ تو شناخت کر ہی لیتا ہوں۔ ہندی سیکھنے کے خواہشمند سب سے پہلے یہ چارٹ یاد کریں اور دیکھ کر لکھنے کے بعد بغیر دیکھے ترتیب سے سارے حروف لکھنا سیکھیں۔ ایک مرتبہ یہ سارے حروف یاد ہوگئے تو انہیں جوڑ کر جملے بنانا کوئی مشکل نہیں ہوگا کہ جملہ تو...
  8. یوسف-2

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    یہ ہوئی نا بات! سو باتوں کی ایک بات :D
  9. یوسف-2

    جہنم سے نجات کی دعا

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  10. یوسف-2

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    گو (دنیائے ادب کے) مستقبل میں ”زندہ“ رہنے کے لئے اگر آپ صرف یہی کام کرتے رہیں تو بھی کافی ہے۔ لیکن حال میں زندہ رہنے کے لئے ”کارِ دگر“ بھی کرتے رہیں ورنہ ”وہ “ حال سے بے حال بھی کرسکتی ہیں جن کے بارے میں کہا گیا ہے کہ : اگر آپ ساری زندگی بیگم کے کہنے پر چلتے رہے تو اس بات کا امکان تو ہے کہ آپ...
  11. یوسف-2

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    کوئی تو ہو جو تری وحشتوں کا ساتھی ہو :chalo:
  12. یوسف-2

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    سپنا جونہی شروع ہوا مجھ کو اُٹھا دیا بیوی کو میری کب تھا گوارا کہ ہائے ہائے :D
  13. یوسف-2

    چند لطیفے

    مدیر اعلا (مدیران سے خطاب کرتے ہوئے): یہ آج کل اتنے سارے دھاگے حذف کیوں ہورہے ہیں۔ مدیر۔1: سَِر ان دھاگوں کو یا تو غلط زمروں میں پوسٹ کیا گیا تھا یا ہمارے قواعد و ضوابط کے مطابق ان دھاگوں میں کوئی نہ کوئی ”قابل اعتراض“ فقرہ موجود تھا۔ مدیر اعلا : تو کیا آپ لوگوں کے اس اقدام پر ارکان کو کوئی...
  14. یوسف-2

    سہی نہیں ، صحیح

    آپ کا مطلب ہے کہ اگر مغالطہ نہ ہو تو پیدا بھی نہ کیا جائے :D
  15. یوسف-2

    سہی نہیں ، صحیح

    :aadab: بین السطور میرے کہنے کا مطلب یہ بھی تھا کہ صحیح بھی صحیح ہے اور سہی بھی غلط نہیں ہے، بشرطیکہ دونوں کا استعمال صحیح ہو۔ :D
  16. یوسف-2

    چند لطیفے

    ایک نیا رکن: سر! میں نے یہ چند غزلیں لکھی ہیں، ذرا اسے دیکھ لیں کہ کیسی ہیں الف عین : (غزلیں دیکھنے کے بعد): میاں تم نثر لکھا کرو، یہ تمہارے لئے بہتر رہے گا ایک ماہ بعد نیا رکن ایک رجسٹر بھر تحریر لا کر دکھاتے ہوئے: سر آپ نے کہا تھا کہ نثر لکھو۔ یہ مضامین دیکھ لیجئے الف عین: (مضامین دیکھنے کے...
  17. یوسف-2

    چند لطیفے

    ایک دوست، دوسرے سے: تم تو بالکل ہی گدھے ہو دوسرا دوست: گدھے تو تم ہو پہلا دوست: دیکھو اس طرح جھگڑنا مناسب نہیں۔ یہ جمہوریت کا دور ہے،چلو ووٹنگ کرا لیتے ہیں کہ ہم دونوں میں گدھا کون ہے؟ دوسرا دوست: کروا لو ووٹنگ بھی۔ ووٹنگ میں بھی تم ہی گدھے منتخب ہوگے۔ پہلا: گویا ہم دونوں گدھا ہونے کے امیدوار...
  18. یوسف-2

    چند لطیفے

    بیوی: اپنی بٹیا کی عمر ہوگئی ہے۔ اس کے لئے آپ کوئی رشتہ کیوں نہیں ڈھونڈتے؟ شوہر: بیگم دیکھ تو رہا ہوں لیکن آج کل شریف، تعلیم یافتہ، اور احساس ذمہ داری والے لڑکے ملتے کہاں ہیں۔ بیوی : یہ سب آپ کے بہانے ہیں۔ اگر میرے ابو بھی بھی یہی سب کچھ دیکھتے تو میں آج تک کنواری بیٹھی ہوتی۔
  19. یوسف-2

    سہی نہیں ، صحیح

    مرے نام کا املا صحیح نہ سہی، غلط سہی، چھوٹاغالبؔ نے مجھے ٹیگ کیا تو سہی :D
  20. یوسف-2

    آپ کے خواب اور ان کی تعبیر

    یک نہ شد دو شد یعنی 1۔7۔2۔2۔ غلطیاں اور وہ بھی چھوٹاغالبؔ میاں کے کی بورڈ سے ۔۔۔ :( پہلے تو مجھے ”جناب یوسف سانی صاحب“ بنا دیا۔ اس القاب و آداب کے سیدھے سادے یوسف ثانی لکھ دیتے تو میں فورا" سے پیشتریہاں پہنچ چکا ہوتا۔ دوسرے میرا ’خواب‘ @وارث مرزا کے کھاتے میں ڈال دیا ۔ میرا اصل خواب یہ ہے کہ...
Top