متذکرہ بالا اردو کے دونوں ادباء و اساتذہ نے ”استفادہ حاصل کرنا“ کے ”غلط العام“ ہونے کی طرف کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔ اُن کا مؤقف یہ ہے کہ ایسا لکھنا بھی ”درست“ ہے۔ انہوں نے یہ نہیں کہا ہے کہ ایسا لازما" لکھنا چاہئے یا ”استفادہ کرنا“ لکھنا غلط یا ناکافی ہے۔
میرے ناقص علم کے مطابق تو اردو زبان و...