نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    ایران: آزادی صحافت کےخلاف ریاستی مشینری کا بے جا استعمال

    دنیا بھر میں صحافیوں کی بہبود اور آزادی اظہار رائے کے لیے سرگرم تنظیم "رپورٹرز ود آوٹ باڈرز" نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران میڈیا کی آواز دبانے اور صحافت کی آزادی پر قدغنیں لگانے کے لیے ریاستی مشینری کا بے جا استعمال جاری رکھے ہوئے ہے۔ "العربیہ ڈاٹ نیٹ" کے مطابق صحافت کی آزادی کے لیے کام...
  2. یوسف-2

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    یا تو شریف یا کافر:( ۔ ۔ ۔ درمیان میں اعتدال کی کوئی راہ نہیں :D
  3. یوسف-2

    یقیناً منبعِ خوفِ خدا صدیقِ اکبر ہیں

    نعت ہو یا منقبت یا کوئی اور دینی شاعری، اس میں غلو اور شرک سے پرہیز لازم ہے۔ شاعری میں صحابہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہما) کو نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم) سے یا نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم) کو خدا کی صفات کے مشابہہ قرار دینا درست نہیں۔ درج ذیل مصرعے نظر ثانی کے محتاج ہیں۔ (واللہ اعلم بالصواب) ٭ یقیناً...
  4. یوسف-2

    نایاب نصیحتیں

    کالے کوے کا ہر محفل میں موجود ہونا ضروری نہیں ۔ وہ آجکل بہت ”مصروف“ ہوتا ہے۔ جہاں کسی محفل میں کسی نے جھوٹ بولا، وہ اسے کاٹ کر اُڑ جاتا ہے۔ اسے اور بھی بہت سی محفلوں کا ”وزٹ“ جوکرنا پڑتا ہے :D
  5. یوسف-2

    نایاب نصیحتیں

    (×) تاکہ آئندہ ”وہ“ آپ کو ”صرف“ گالیوں سے نہ نوازے :D ٭اگر آپ پر کوئی مصیبت آجائے تو گھبرا جائیے، کیونکہ گھبرانے سے اس کا صحیح حل مل جاتا ہے۔ (×) یہاں مصیبت سے مراد ماسی مصیبتے ہے، جسے دیکھتے ہی آپ کا گھبرا جانا اور آپ کے گھبراتے ہی ماسی کا مسکرا دینا اور یوں آپ کو صحیح حل مل جانا :D ٭سیدھے...
  6. یوسف-2

    نایاب نصیحتیں

    کیا آپ کو کالے کووں سے ڈر نہیں لگتا ؟ جھوٹ بولے کوا کاٹے ۔ ۔ ۔ کالے کوے سے ڈریو :D
  7. یوسف-2

    مرحوم کی یاد میں (پارٹ 2)

    یوسفی، یونس بٹ اور تھانوی ۔ ۔ ۔ ان تینوں کو آپ نے ایک ہی لاٹھی (وغیرہ وغیرہ) سے ہانک دیا ؟ کہاں مشتاق یوسفی، اور کہاں یونس بٹ ۔۔۔ ان دونوں کے اسلوب میں تو ایک وسیع و عریض گھاٹی حائل ہے :D اور اسی گھاٹی کے وسط میں کہیں اس پاس شوکت تھانوی (وغیرہ بھی) پائے جاتے ہیں۔ اگر آپ مشتاق یوسفی سے...
  8. یوسف-2

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    آئینہ نہیں دیکھا کبھی :) ایں در جواب ”صنف نازک“ :biggrin:
  9. یوسف-2

    حیوانانِ ظریف

    ماں نے بیچارگی سے بیٹے کی طرف دیکھا۔" جا بیٹا! تمہیں کوئی نہیں مار سکتا۔" :( ماں نے فخر سے بیٹے کی طرف دیکھا۔" جا بیٹا! تمہیں کوئی نہیں مار سکتا۔" :)
  10. یوسف-2

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    شمشاد بھائی! تین ماہ میں تو خواتین کے موضوع پر مَیں ایک چھوڑ تین کتابیں تیار کرسکتا ہوں۔ لیکن پھر اگر، در جواب آن غزل کے طور پر ۔۔۔ آپ کی بھابی بھی ”کسی بات“ پر تیار ہوگئیں تو :) میرا کیا بنے گا پا ۔۔۔ جی ! :biggrin:
  11. یوسف-2

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    میں بھی نہیں مانتا کہ مرد زنگ ہے :grin: لگتا ہے کہ میری طرح آپ کو (بھی) شعر و شاعری کا مطلب وطلب کچھ نہیں معلوم ۔ ۔ ۔ وجودِ مَرد سے ہے تصویر کائنات میں زنگ ۔ ۔ کا مطلب اردو کی ایک پروفیسر نے یہ بتلایا تھا کہ : یہ مرد اپنی مردانگی سے کائنات کی رنگینیوں یعنی عورتوں (کی صلاحیتوں) کو زنگ لگاتا...
  12. یوسف-2

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    ہور گنڈیریا چوپو :D کہتے ہیں کہ کسی گاؤں کے سکھوں نے ایک مرتبہ اپنے کھیت میں گنڈیریاں لگانے کا ارادہ ظاہر کیا تو کسی نے کہا کہ جب تم لوگ اپنے کھیت میں گنے کاشت کروگے تو پاس والے گاؤں کے لوگ آتے جاتے گنڈیریاں چوپ چوپ کر ختم کر دیں گے۔ بس یہ سننا تھا کہ سارے سردار ڈنڈے لے کر پاس والے گاؤں جا...
  13. یوسف-2

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    جلنے میں برنال اور کُڑھنے میں لطیفے، لطف بھی دیتے ہیں اور ریلکس بھی کرتے ہیں :D
  14. یوسف-2

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    شاگردہ (اُستانی سے) : میڈم! یہ مَردوں اور مُردوں میں کیا فرق ہوتا ہے ؟ اُستانی: اگر کوئی ” زبردست“ کا زبر استعمال کرتے ہوئے ہم خواتین کو جا و بے جا زیر دست کرنے کی کوشش کرنے لگے تو اُس کا شمار مَردوں میں اور جو ایسا نہ کر سکے اسے مُردوں جیسا ہی سمجھو :D
  15. یوسف-2

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    جونیئر سہیلی (سینئر سہیلی سے): ہائے اللہ یہ مرد ہر محفل میں الگ تھلگ ہو کر ہمیں دیکھتے ہوئے کیا کھسر پھسر کرتے رہتے ہیں سینئر سہیلی (شوخی سے) : آل موسٹ وہی باتیں جو ہم اُنہیں دیکھتے ہوئے آپس میں کرتی ہیں۔ جونیئر سہیلی : ہائے اللہ ! یہ مرد کتنے بے شرم ہوتے ہیں :nailbiting:
  16. یوسف-2

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    ٹائپو ایرر کی تصحیح کرلیں۔ جو خواتین (کے ظلم و ستم) سے جلے ہوئے ہیں :(
  17. یوسف-2

    لڑکی کی پیدایش اور معاشرتی رویہ

    لڑکی کی پیدایش اور معاشرتی رویہ سوال: الحمدللہ میں ایک دین دار گھرانے سے تعلق رکھتی ہوں۔ میری پانچ بچیاں ہیں۔ جب پہلی بچی ہوئی تو سسرال میں خوب خوشیاں منائی گئیں، دوسری اور تیسری بچی کی ولادت کے موقع پر بھی خوشی کااظہار کیاگیا ،لیکن کم کم، پھر جب چوتھی بچی ہوئی تو سسرال کے لوگوں کا انداز...
  18. یوسف-2

    گھریلو تشدد کا خاتمہ یا خاندانی انتشار

    گھریلو تشدد کاخاتمہ یا خاندانی انتشار؟ فائزہ خلیل ایڈووکیٹ ریاست کی اولین ذمہ داریوں میں سے ایک اہم ذمہ داری افراد کا تحفظ ا ور ا ن کی آزادی کو یقینی بنانا ہے، جس کے لیے افراد کے بنیادی حقوق کا لحاظ رکھتے ہوئے قوانین بنائے جاتے ہیں۔ یہ قوانین معاشرے میں افرادکے اعمال کو منضبط کرتے ہیں۔ خاندان...
  19. یوسف-2

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    ”میں نے کہا سنتی ہو“ ”تو کیا میں بہری ہوں؟“ ”ارے تم سمجھی نہیں“ ”گویا آپ کے نزدیک مَیں نا سمجھ بھی ہوں“ ”یا اللہ! اب تو مجھے اٹھا لے یا ۔ ۔ ۔ “ ”یا کیا ۔ ۔ ۔ ذرا آگے تو بول کے دکھاؤ" ” ۔ ۔ ۔ یا بھی مجھے ہی اٹھا لے“ :):):):):):):)
  20. یوسف-2

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    کتب میلہ کے دوران میں بستر علالت پر تھا۔ لہٰذا اسٹال سیٹ کرنے کے بعد ایک دن بھی میلہ میں نہ جاسکا۔ کارڈ پر تو بہت سے نمبر ہیں، ایک یقینا" میرا بھی ہے۔ یقین نہ آئے تو شمشاد بھائی سے پوچھ لیں۔ :D
Top