ما شاء اللہ بہت خوب خلیل بھائی۔ اللہ کرے رنگ ظرافت اور زیادہ ۔ میری ناقص رائے میں (جو اب اتنی بھی ناقص نہیں ہے :D ) قوم کو آج کل سنجیدہ شاعری سے زیادہ مزاحیہ شاعری کی ”ضرورت “ہے۔ اور اگر یہ مزاحیہ شاعری اساتذہ کے کلام کی پیروڈی پر مبنی ہو تو کیا کہنے۔ ایک پنتھ دو کاج والا معاملہ ہوجاتا ہے۔لوگ...