یہ واقعہ میرے ایک دوست کے ساتھ پیش آیا۔ چونکہ ”وقوعہ“ کا تعلق مجھ سے بھی ہے، لہٰذا اُن کی کہانی میری ہی زبانی سنئے:
اس روز میس میں اتفاق سے ساری ڈشز ہی اچھی تھیں لہٰذا میری پلیٹ تقریبا" اوور فلو سی ہورہی تھی۔ سب کچھ ایک ساتھ جو لے لیا تھا۔ ابھی میں اپنی پلیٹ سنبھال کر میز پر بیٹھا ہی تھا کہ...