’’آن لائن مکمل اردو اخبار‘‘ کے طور پر غالبا" سب سے پہلے ” اردو پوائنٹ ڈاٹ کام“ نے کام شروع کیا تھا۔ یہ صرف اور صرف ایک آن لائن اخبار ہے، جس کا کوئی پرنٹ ورژن شائع نہیں ہوتا۔ یہ دیگر شائع ہونے والے اردو اخبارات کے نیٹ ایڈیشن سے بھی پہلے کی بات ہے۔ کوئی گیارہ سال سے تو یہ مسلسل شائع ہورہا ہے۔...