زبردست بہت ہی اعلیٰ کیا کہنے۔ آپ نے تو اپنے ’’چھوٹا غالب‘‘ ہونے کا عملی ثبوت بھی فراہم کردیا ہے۔ ہم تو سمجھے تھے بس یونہی دعویٰ زبانی ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔ کہتا ہوں سچ، گرچہ عادت نہیں مجھے :D کہ مکتوب پڑھ کر مزہ آگیا۔ چچا غالب کے خطوط کا لطف آگیا۔ ہمارے ایک ساتھی قلمکار محمد ابراہیم...