ذکرایک پوسٹ میرج پارٹی کا ہے۔ ہم اپنے ہم زلف کے گھر مدعو تھے۔ باتوں ہی باتوں میں ہم زلف کے والد صاحب نے فرمایا کہ بھئی میں ہر کام کرنے سے پہلے اپنی بیگم سے مشورہ ضرور کرتا ہوں۔ اور آج تک ان کے مشورہ سے مجھے کبھی کوئی نقصان نہیں ہوا۔ میں فورا" بول اٹھا۔ جی ہاں کامیابی کا یہ تو بہت آسان نسخہ ہے۔...