نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    اسی لئے میں نے صرف دو عشروں تک سگریٹ نوشی کرنے کے بعد جلدی سے اسے چھوڑ دیا تاکہ ۔ ۔ ۔ :D
  2. یوسف-2

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    عثمان بھائی ! آپ چاہیں تو ’’اختلافی نوٹ‘‘ لکھ سکتے ہیں۔ یہ ادبی سیکشن ہے اور ادب میں ’’تنقید‘‘ بھی ادب کا ایک اہم حصہ ہے۔ یہ کوئی مذہبی یا سیاسی بحث نہیں کہ اختلاف کی صورت میں ۔۔۔:D
  3. یوسف-2

    توہینِ عدالت کیس میں وزیراعظم مجرم قرار

    کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ بھلا یہ کیا سزا ہوئی۔ 30 سیکنڈ کی سزا؟ وہ یہ بھول رہے ہیں کہ : 1۔ عدالتوں کا کام سزا سنانا ہوتا ہے۔ عملدرآند کرنا نہیں۔ یہ اپنی نوعیت کی انوکھی سزا ہے کہ عدالت نے ملزم کو مجرم بھی ڈیکلیئر کیا، سزا بھی سنائی اور اپنی موجودگی میں سزا پر عمل درآمد کو یقینی بھی بنایا۔ جس کے...
  4. یوسف-2

    حلال دودھ

    کیا واقعی ۔ ذرا مزید تفصیل سے بتلائیں کہ کس طرح فائدہ دیتا ہے۔ شمشاد بھائی! میں پینا شروع کردوں آپ کی ذمہ داری پر :D
  5. یوسف-2

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    محی الدین نواب ۔۔۔ میری سمجھ میں نہیں آرہا کہ ان کے بارے میں کیا لکھوں اور کیا نہ لکھوں۔ نواب صاحب اپنے قلم سے قاری کے دل کو گدگداتے بھی ہیں، مرعوب بھی کرتے ہیں، انسانی جذبات و احساسات سے آشنا بھی کرتے ہیں، تعلیم بھی دیتے ہیں، تربیت بھی کرتے ہیں اور اگرچاہیں قاری کے دل کو اس کے سینے سے باہر نکال...
  6. یوسف-2

    من کہ مسمی چھوٹا غالبؔ

    گویا شاعر سول انجینئرنگ سے بخوبی آگاہ تھا۔ وہ یہ بات جانتا تھا کہ صرف کچا مکان ہی نہیں بلکہ پکا مکان بھی گر سکتا ہے، بشرطیکہ وہ خستہ ہو یا ہوچکا ہو :D
  7. یوسف-2

    حلال انڈے

    کوئی حرج نہیں۔ آپ نہ کھائیں۔ ہماری بڑی پھوپھی کو مرغی کے گوشت اور انڈوں دونوں سے ’’کراہیت" تھی۔ حالانکہ ان کا دیہی پس منظر تھا اور ان کے ہاں مویشیوں کے ساتھ مرغیاں بھی پلتی تھیں۔ وہ کہتی تھیں کہ یہ مرغیاں "گندی چیزیں" بھی کھا جاتی ہیں۔ :D
  8. یوسف-2

    حلال انڈے

    جی بجا فرما یا ۔ میں ٹڈا لکھتے لکھتے چھوڑ گیا اور جانور کو واوین میں لکھ کر سمجھا کہ اب "واحد" لکھنا درست ہو گا۔ :D
  9. یوسف-2

    اردو الفاظ کے درمیان انگلش کا لفظ لکھنا۔۔۔

    جزاک اللہ زیک برادر! آپ نے میرا مسئلہ بھی حل کردیا thanks
  10. یوسف-2

    حلال انڈے

    حلال ہیں۔ مچھلی وہ واحد حلال ’’جانور‘‘ ہے، جو مردار حالت میں بھی حلال ہے۔ اس کے انڈے بھی عام کھائے جاتے ہیں۔ ہاں پسند اپنی اپنی ہوسکتی ہے
  11. یوسف-2

    حلال انڈے

    مرغیاں کب نکاح کرتی ہیں پھر تو انڈا حرام ہے پیارے ویسے حلال پرندوں کے انڈے حلال ہی ہونے چاہئے۔ لیکن فتویٰ کے لئے بھی تو ایک عدد مفتی چاہئے :D ویسے سمندر کے کنارے آباد شہری تو کچھوے کے انڈے بھی کثرت سے کھاتے ہیں۔ دودھ میں پانی کی ملاوٹ کرنے والے دکاندار مرغیوں کے انڈوں میں کچھووں کے انڈے ملا...
  12. یوسف-2

    مسکین بھیگا بلا

    خاکہ ایسی شخصیات پر لطف دیتا ہے، جن کی روزمرہ کی زندگی میں خاصے نشیب و فراز ہوں۔ یا جن کے ساتھ آپ نے خوب خوب وقت گذارا ہو، گپ شپ کی ہو اور ان کی خوبیوں، خامیوں، عادتوں سے بخوبی آگاہ ہوں۔ ان سے مذاق کرسکتے ہوں، ان کا مذاق تو نہیں البتہ خاکہ اُڑا سکتے ہوں۔ برادرم الف عین تو اس محفل کے خضر صورت...
  13. یوسف-2

    من کہ مسمی چھوٹا غالبؔ

    واہ کیا بات ہے ۔ اسے کہتے ہیں نہلے پہ دہلا ۔ بہت اعلیٰ :laugh:
  14. یوسف-2

    من کہ مسمی چھوٹا غالبؔ

    :laugh::laugh:
  15. یوسف-2

    بارے کچھ "حضرت" کا بیاں ہوجائے

    جی ہاں! یہ تو طے ہے کہ برصغیر یعنی اردو زبان میں ہر دو اصناف کے بزرگوں کو عزت اور احترام کی خاطر ان کے نام سے قبل ’’حضرت‘‘ بمعنی ’’ہِز ہائی نیس‘‘ یا ’’ہَر ہائی نیس‘‘ لگایا جاتا ہے۔ اور اس لفظ کا اس طرح کا استعمال ہی اس کی ’’سند‘‘ بھی ہے ۔ لیکن اس سے آگے اس کے "متضاد استعمال" پر میں مخمصہ کا...
  16. یوسف-2

    مسکین بھیگا بلا

    کبھی یہ بھی سوچا ہے کہ اپنے بھتیجہ @چھوٹا غالب کا کیا حال ہوا ہوگا یا ہوتا ہوگا
  17. یوسف-2

    مسکین بھیگا بلا

    ماشاء اللہ کیا کہنے۔ بہت خوب۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔ ۔ ۔ یہ سب تو رسمی الفاظ ہیں، یہ خاکہ نما انشائیہ اس سے زیادہ خوبصورت داد کا مستحق ہے۔ اور میں شمشاد بھائی کی اس رائے سے متفق ہوں کہ اس کے لئے ہمیں الفاط امپورٹ کرنے پڑیں گے۔:D بہت پہلے جب اردو نیٹ فورمز پر صرف رومن اردو کا ہی راج تھا، ہم...
  18. یوسف-2

    مجھے موت سے ڈر لگنے لگا ہے

    ماشاء اللہ عمدہ تحریر ہے، گو کہ عنوان سے کچھ اورتاثر ملتا ہے۔ مگر تحریر پڑھ کر یہ تاثر زائل ہوجاتا ہے۔ اللہ ہم سب کو موت اور بعد از موت کے لئے تیار رہنے کی توفیق دے تاکہ ہم موت کے بعد کی زندگی میں خسارے سے بچ سکیں۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔ موت کے حوالہ سے ایک شعر یاد آگیا کون کہتا ہے کہ موت...
  19. یوسف-2

    بارے کچھ "حضرت" کا بیاں ہوجائے

    جزاک اللہ برادر حضرۃ کے مختلف معنی کیا ہیں؟ حضرۃ عر یی میں تو مؤنث ہے لیکن کیا یہ اردو میں بھی مؤنث ہی ہے؟ اگر ہے تو کیا اس کا استعمال مذکر ناموں کے ساتھ درست ہے جیسے حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔ کیا اردو زبان میں "حضرت" اور "مرد" ہم معنی ہیں جیسے "مردوں" کے لئے "حضرات" کااستعمال عام ہے۔...
  20. یوسف-2

    بارے کچھ "حضرت" کا بیاں ہوجائے

    اگر لفظ ’’حضرت‘‘ کا مذکر اور مؤنث دونوں اصناف کے لئے استعمال درست ہے،(جیسا کہ عام تحریروں میں نظر آتا ہے) تو مخلوط اہل محفل کو صرف ’’حضرات‘‘ کہہ کر مخاطب کرنا بھی یقینا" درست ہونا چاہئے۔ لیکن پھر یہ طے ہوجانا چاہئے کہ ’’حضرات یا حضرت‘‘ کو مذکر سمجھناغلط ہے۔ اور ’’مرد حضرات‘‘ کی ترکیب کے استعمال...
Top