نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    جزاک اللہ ۔ ان شاء اللہ آپ ٹاپ رائٹ پر اپنے نام کے ساتھ ان باکس کو کلک کریں اور ”نئے گفتگو کا...

    جزاک اللہ ۔ ان شاء اللہ آپ ٹاپ رائٹ پر اپنے نام کے ساتھ ان باکس کو کلک کریں اور ”نئے گفتگو کا آغاز کریں “ کو کلک کرکے کی سے مکالمہ یعنی پی ایم کرسکتے ہیں۔
  2. یوسف-2

    کُفریہ کلمات (میری کرسمس)

    کرسمس سمیت غیر مسلموں کے جملہ مذہبی تہواروں میں مسلمانوں کی شرکت بلا شبہ غلط ہے۔ مسلمانوں کے تہواروں میں کفار کی شرکت سے ان کے ”دین و ایمان“ پر کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن مسلمان اگر کفار و مشرکین کے تہواروں میں شرکت کریں تو بلا شبہ یہ ایک بندہ مومن کے ایمان کی کمزوری ہے۔ لیکن ان سب باتوں کے بوجود...
  3. یوسف-2

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    ہاہاہا چینی والا پراٹھا اور شوگر پیشنٹ ۔ آپ کا بھی جواب نہیں۔ ویسے طبی ماہرین کہتے ہیں کہ اگر آپ ذیابطیس کے مریض ڈیکلیئرڈ ہوگئے ہیں تو جلد از جلد انسولین اسٹارٹ کردیں۔ قبل اس کے کہ مزید خرابیوں اور پیچیدگیوں کے بعد اس طرف آئیں۔
  4. یوسف-2

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    سر جی مجھے بھی بہت مشکل ہوئی تھی۔ اب عادی سا ہوگیا ہوں۔ میرا تو مشورہ ہے کہ کینڈرل کی جگہ چینی کے چند دانے استعمال کرلیا کریں، اگر چائے بہت زیادہ نہ پیتے ہوں تو۔ اور دوسرا مشورہ جو میں نے بہت دیر میں مانا، اگر آپ اورل پہ ہیں اور انسولین استعمال نہیں کرتے تو فورا" انسولین شروع کرلیں۔ بلڈ شوگر کو...
  5. یوسف-2

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    اب آپ نے پوچھ ہی لیا ہے تو بتلانا پڑے گا۔نہیں بتلایا تو آپ کہیں گے کہ ایک ہی سوال پوچھا تھا، اس کا بھی جواب نہیں دیا۔ :D اصل میں جب کوئی نوشی گیلانی کو ” رائٹر “ کہتا ہے تو پھر ۔ ۔ ۔ ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام ع اب بھلا تکلیف میں بھی کوئی آہ نہ کرے :D
  6. یوسف-2

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    آج کے بعد کینڈرل یاکوئی بھی شوگر فری سویٹنر استعمال کرنا بند کردیں ۔یہ چینی سے زیادہ نقصان دہ ہیں۔تفصیلات تو اس وقت یاد نہیں لیکن ایک بار نیٹ پر ایسے سویٹنر پر سرچ کیا تھا اور ڈاکٹرز سے ڈسکس بھی کیا تھا جس کا لب لباب یہی تھا کہ سویٹنرز یا ڈائیٹ کولڈ ڈرنکس زیادہ نقصان دہ ہیں۔ پہلے میں بھی...
  7. یوسف-2

    ہنس بیتی

    تاکہ ہمارےپیر کے مرید وں کو نامناسب باتوں کا ہی چسکا نہ لگ جائے :D
  8. یوسف-2

    اشعار پر تصویری تبصرے

    آپ نے تو شعری ذوق و شوق کا بیڑہ ہی غرق کردیا۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ جب ”اسی وجہ“ سے نہیں لگا رہے تھے تو پھر ”کس وجہ“ لگا دی :mrgreen:
  9. یوسف-2

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    میں بھی اب صرف سبز چائے ہی پیتا ہوں اور وہ بھی بغیر چینی کے۔
  10. یوسف-2

    ہنس بیتی

    کتنا شوق ہے آپ کو نامناسب باتیں سننے کا :D
  11. یوسف-2

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    تو نہ دانم فاعلاتن فاعلات ؟ :weep: ”من نہ دانم فاعلاتن فاعلات“، کہتے کہتے میں تو تنگ آچکا تھا۔ شکر ہے آج ”تو نہ دانم فاعلاتن فاعلات“ کہنے کا بھی موقع ملا :D
  12. یوسف-2

    مماثل کی تعریف؟

    مثل اسم ہے۔ مماثل اور مماثلت صفت ہے۔ فرہنگ آصفیہ میں مماثل کے معنیٰ ہیں: مانند، ہمسا، مشابہ، ہم شکل، اُس جیسا
  13. یوسف-2

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    صحت کے لئے تو کسی بھی قسم کی ”نوشی“ اچھی نہیں ہوتی۔ ساری ”اقسام“ مضر صحت ہیں :D میں نے سگریٹ پینی اس لئے بھی چھوڑ دی کہ ا س ”پینے“ میں مزید ”ترقی“ کا امکان دور دور تک نظر نہیں آرہا تھا۔ اب بندہ (صرف یا ”خالی“) سگریٹ کہاں تک پئے :D
  14. یوسف-2

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    بہت افسوس ہوا یہ سن کر بھائی! ویسے دن کی بات تو سمجھ میں آتی ہے، لیکن شب کو آپ شیشہ میں خود کو کیسے دیکھ لیتے ہیں۔ لائٹ جلا نے پر کسی کو اعتراض نہیں کرتا :silent3:
  15. یوسف-2

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    جی ہاں ہم اندرونی شکر خود کفیل بھائی ہیں۔ ہم شکر امداد کے محتاج نہیں :D
  16. یوسف-2

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    ہا ہا ہا ۔ ہمارے ایک ساتھی چین اسموکر تھے۔ باتوں باتوں میں پوچھ لیا کہ آپ روزانہ کتنی سگریٹ پی جاتے ہیں۔ کہنے لگے یار کبھی حساب نہیں لگایا۔ میں نے کہا جب خریدتے ہوں گے، تب تو اندازہ ہوجاتا ہوگا کہ اتنے دنوں میں کتنی سگریٹ پی۔ مسکرا کر کہنے لگے: نہیں۔ اصل میں میری بیوی کا برانڈ بھی یہی ہے اور آج...
  17. یوسف-2

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    ان ڈبوں کو دیکھ کر کچھ کچھ ہونے لگا ہے۔:grin:
  18. یوسف-2

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    میرے دفتر کے اسموکر ساتھی نے بھی اسی طرح حیرت سے پوچھا تھا۔ آج آپ سگریٹ نہیں پی رہے۔ میں نے کہا چھوڑ دی۔ کہنے لگا کہ مکمل چھوڑ دی یا کم کردی، میں نے کہا مکمل چھوڑ دی۔ کہنے لگا پھر تو وہ اینٹی نیکوٹین فلٹر ہولڈر اب آپ کے کسی کام کا نہیں ہوگا۔ میں نے مطلب سمجھتے ہوئے اگلے روز اسے ہولڈرز، کئی بچے...
  19. یوسف-2

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    اس قسم کی سوچیں سگریٹ نوشی کے لطف کا بیڑا غرق کردیتی ہیں۔ لہٰذا یہ سوچنا وغیرہ چھوڑ دیں۔ ہاں جس دن چھوڑنے کا فیصلہ کریں، اس دن سچ مچ چھوڑ دیں :D
  20. یوسف-2

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    وہی محرکات جو شروع کرنے کے تھے :D یعنی جس طرح بلا کسی مقصد اور پلاننگ کے سگریٹ نوشی شروع کی۔ ایک دن اسی طرح بلا کسی مقصد و پلاننگ کےچھوڑ دی ۔
Top