نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    حجاب اور اسلام

    حسن نثار کا اسلام اور اسلامی تعلیمات سے کیا واسطہ :eek:
  2. یوسف-2

    مبارکباد نو لاکھ پیغامات

    اس نولاکھ پیغامات میں سے ڈیڑھ لاکھ پیغامات تو صرف تنہا شمشاد بھائی کے ہیں، جو غالباً ٹاپ اسکورر بھی ہیں۔ لہٰذا سب سے پہلے اور سب سے زیادہ شمشاد بھائی کو :congrats: ہو اور بقیہ ساڑھے سات لاکھ پیغامات کے لئے 4366 ارکان کو بہت بہت :congrats::congrats: ۔ ایک ملین تک کا سنگ میل تو اگلے چند ہفتوں تک...
  3. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    مہ جبین بہن! اصل میں بحیثیت صحافی ”نیوز اینڈ ویوز لفٹنگ“ ہمارا پرانا دھندہ ہے۔:D اگر آپ کے زریں خیالات کاپی رائٹ ایکٹ کے تحت ”محفوظ“ نہیں ہیں تو اسے کہیں بھی کاپی کیا جاسکتا ہے۔ موقع ملا تو میں ان شاء اللہ اسے کسی دوسرے فورم پر اسے ری پروڈیوس کروں گا، آپ کے نام کے ساتھ۔ یہاں تو سب نے پڑھ...
  4. یوسف-2

    حجاب اور اسلام

    ہمارے دفتر والے سمجھتے ہیں کہ یو ٹیوب بند کردیں گے تو سب لوگ کام پر لگ جائیں گے۔ یہ نہیں جانتے کہ اردو محفل پریوٹیوب کے بغیر بھی وقت ضائع کیا جاسکتا ہے :D
  5. یوسف-2

    فضائی میزبان

    گھر گھر کی کہانی :D پتہ نہیں بیوی بنتے ہی اچھی بھلی لڑکیوں کو بیویرا (بر وزن ملیریا :D ) کیوں ہوجاتا ہے۔ وہ ساری خوش اخلاقی، مروت، ادب آداب سب کو چولھے میں کیوں جھونک دیتی ہیں :eek:
  6. یوسف-2

    لسی خانہ

    اوہ نو ۔۔۔ آئی ایم ناٹ ممبر آف او آئی سی:D ۔۔۔ وہ تو ذرا رعب شعب ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہا تھا:D
  7. یوسف-2

    کچن اور دیگر جگہوں سے لال بیگوں کایقینی خاتمہ کیجئے۔

    جی ہاں یہ بہت کار آمد اور آزمودہ نسخہ ہے۔
  8. یوسف-2

    حجاب اور اسلام

    حجاب لازمی ہے یا نہیں؟ کیا ابھی یہ طے کرنا باقی ہے؟ اختلاف رائے صرف اورٍ اس بات میں ہے کہ چہرہ کا پردہ فرض ہے یا نہیں۔ ورنہ تو انرون خانہ نا محرموں سے او باہر جاتے ہوئے حجاب کرنا یعنی نسوانی زیب و زینت بشمول سر کے بال اور پُرکشش زنانہ کپڑوں کو حجاب کے ذریعہ چھپانا از روئے قرآن و حدیث فرض ہے۔...
  9. یوسف-2

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  10. یوسف-2

    کیا آپ اپنے منہ کی بدبُو سے پریشان ہیں؟ ٪200 کامیاب نسخہ!

    جزاک اللہ برادر بہٹ خوب نسخہ ہے
  11. یوسف-2

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    جزاک اللہ برادر عبد المعز 1۔ کیا یہ کتاب ان پیج میں بھی دستیاب ہے اور مجھے اس کی سافٹ کاپی مل سکتی ہے؟
  12. یوسف-2

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    بانو آپا کی تحریروں کے تین ارتقائی مراحل ہیں۔ پہلا دور جگن ناتھ آزاد کے اس مصرع اولیٰ کی عملی تفسیر تھا ع ابتدا یہ تھی کہ میں تھا اور دعویٰ علم کا اس عہد میں موصوفہ نے علم کے تکبر اور آزادئ نسواں سے متاثر ہوکرمرد کو عورت کا ازلی دشمن قرار دیتے ہوئے مندرجہ بالا تحریر سمیت صنفی تعصب پر مبنی ایسے...
  13. یوسف-2

    مبارکباد مجھے مبارک ہو

    آپ نے غور نہیں کیا شاید مہ جبین سسٹر نے گردہ کے بڑا ہونے کی بھی ”تشخیص“ کر دی ہے ۔ لہٰذا آج سے گردہ کو بڑا ہونے سے روکنے کے لئے بھی ۔۔۔ :)
  14. یوسف-2

    مبارکباد مجھے مبارک ہو

    سب سے پہلے تو مبارکباد قبول کیجئے۔ تین ہزار کا اسکور اور پانچ سال کا عرصہ پورے کرنے پر۔:congrats: اور ہاں اگر لاکھ دولاکھ کا ہندسہ سال ڈیڑھ سال میں عبور کرنا ہو تو برادرم شمشاد سے رابطہ کیجئے۔ سنا ہے ان کے پاس کوئی نسخہ کیمیا موجود ہے :D
  15. یوسف-2

    ہرن

    ہم تو صرف یہی جانتے ہیں: غزالاں تم تو واقف ہو کہو مجنوں کے مرنے کی دوانہ مر گیا آخر کو ویرانے پہ کیا گذری (یہ مشہور شعر راجہ رام نرائن نے نواب سراج الدولہ کی وفات پر لکھا تھا)
  16. یوسف-2

    فضائی میزبان

    سر جی! آپ کو کس کی میزبانی سب سے زیادہ پسند آئی ہے :D اگر خطرہ نقص امن کے سبب، سب کے سامنے نہیں بتلا سکتے تو میرے کان میں چپکے سے بتلا دیں۔ میں بھی سب کو کانوں کان خبر کر دوں گا :D
  17. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    وعلیکم السلام مہ جبین بہن اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین بہوؤں کے ساتھ ساتھ بہترین داماد بھی عطا کرے آمین، ثم آمین۔ اور آپ کے ساتھ ساتھ مجھ سمیت ان تمام محفلین کو بھی جو اِن سرچ آف سَن اینڈ ڈاٹر اِن لاز ہیں :) ویسے میں آپ کے اقوالِ زریں:D کو کہیں اور بھی کاپی پیسٹ کرنے لگا ہوں تاکہ دیگر بہنیں بھی اس...
  18. یوسف-2

    لسی خانہ

    او آئی سی ۔ گویا سڑکوں پر ٹریفک بھی کنٹرول کرنی پڑتی ہے :D پھر تو لسی کا تھرموس ساتھ لے جایا کریں :D
  19. یوسف-2

    سٹاک ایکسچینج کیا ہے؟

    اوپر کا لنک کام نہیں کر رہا۔ شاید یہ والی اسٹوری ہو اس لنک میں : جنہیں انگریزی نہیں آتی، وہ ان سے پوچھ لیں، جنہیں انگریزی آتی ہے :D Once upon a time a man told a small village, “I will buy monkeys for $10 each.” Since there were many monkeys in the forest, the villagers caught them and sold...
  20. یوسف-2

    لسی خانہ

    آپ کو ائر کنڈیشنڈ دفتر میں بھی گرمی لگ رہی ہے، حیرت ہے :D میرے ایک دوست نے پوچھا۔ آپ کی آئل فیلڈ میں تو کراچی سے بہت زیادہ گرمی ہوتی ہوگی؟ میں نے کہا: ہاں! گرمی تو وہاں زیادہ ہوتی ہے،لیکن لگتی زیادہ کراچی میں ہے:D وہ بولے کیا مطلب؟ میں نے کہا: میاں وہاں تو ہم 24 میں سے ساڑھے 23 گھنٹےاے سی...
Top