مہ جبین سسٹر! شاعری تو نام ہی ”مبالغہ آرائی“ کا ہے۔ ”مبالغہ آرائی“ کے بغیر طنزیہ و مزاحیہ شاعری تو بلا نمک مرچ والا سالن بن جائے گا۔یہ کتنا ہی ”صحت بخش“ کیوں نہ ہو، اسے چکھے گا کون؟
محمد خلیل الرحمٰن آپ شاعر حضرات کیا کہتے ہیں، احقرکی اس رائے کے بارے میں۔