واہ کیا بات ہے، مزا آگیا
مور کے ناچنے پر ایک ”وقوعہ” یاد آگیا۔ ہم اہل خانہ کے ہمراہ لاہور کے چڑیا گھر کی سیر کر رہے تھے۔ شام ہورہی تھی اور ہمارے سیر کا آخری مرحلہ تھا کہ مور پر نظر پڑی جس نے ناچنا بھی شروع کردیا۔ ہم دل چسپی سے یہ منظردیکھنے لگے کہ چڑیا گھروں مین مور کبھی کبھار ہی ناچا کرتے...