یوسف-2
محفلین
سب سے پہلے تو مبارکباد قبول کیجئے۔ تین ہزار کا اسکور اور پانچ سال کا عرصہ پورے کرنے پر۔جناب 5 سال لگے ہیں اس سنگِ میل کے حصول میں۔ کوئی معمولی کامیابی نہیں ہے۔

اور ہاں اگر لاکھ دولاکھ کا ہندسہ سال ڈیڑھ سال میں عبور کرنا ہو تو برادرم شمشاد سے رابطہ کیجئے۔ سنا ہے ان کے پاس کوئی نسخہ کیمیا موجود ہے