میرا خیال ہے کہ زیر بحث موضوع پر ہم سب نے اپنا اپنا موقف اچھی طرح بیان کردیا ہے۔ اس قسم کی بحث کا یہ مقصد تو کبھی بھی نہیں ہوتا کہ کوئی ”متفقہ رائے“ سامنے آجائے۔ اور نہ یہ عوامی فورم اس مقصد کے لئے ”ڈیزائن“ ہوتے ہیں۔ لیکن اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ ایک موضوع پر مختلف رائے سامنے آجاتی ہے۔ اب یہ ہر...