نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    ادرک کا پاؤڈر

    ادرک کے فوائد -1 یہ مقوی باہ کا سرریاح ہاضم ہے اس کو امراض معدہ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔مقوی باہ معجونوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ -2 مقوی حافظہ اور ذہن ہے۔خاص طور پر بلغمی مزاج والوں کے لیے بہترین دوا ہے۔ -3 ادرک ادرک ملین بھی ہے اور قا تل کر م شکم یعنی پیٹ کے کیڑوں کو مارتی ہے۔ -4 نفخ شکم ،درد...
  2. یوسف-2

    ادرک کا پاؤڈر

    آپ تازہ ادرک کی بجائے خشک ادرک (سونٹھ) ہی خرید کر اسے گرائنڈ کرکے پاؤڈر بنا لیں۔ ویسے ادرک کا پاؤڈر بھی تو مارکیٹ میں ملتا ہوگا، مگر اس کے خالص ہونے میں شبہ ہوسکتا ہے۔ خشک ادرک پاکستان میں تو پنساری کی دکان سے عام مل جاتا ہے۔ سعودیہ کا پتہ نہیں۔ ویسے دیسی طریقہ تو اسے ثابت حالت دھوپ میں سکھا...
  3. یوسف-2

    کل کی ماں

    ماشاء اللہ بہت خوبصورت اور توجہ طلب تحریر ہے۔ جزاک اللہ
  4. یوسف-2

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    جی آپ کی بات اپنی جگہ سو فیصد درست ہے۔ ڈپلومہ ہولڈرز(ٹیکنیشینز) کا ذکر تو ضمناً آگیا تھا۔ ورنہ یہاں ذکر تھا بی ٹیک آنرز بمقابلہ انجئنئرز :D اب تک بی ٹیک آنرزکو پاکستان میں اس کا مقام نہیں مل پایا تھا۔ اوپر کے مبینہ خبر سے معلوم ہوا کہ اسے ”انجینئرنگ کے لیول کی ڈگری“ قرار دیدی گئی ہے۔ اگر ایسا...
  5. یوسف-2

    کوئی دوست بتائے گا فرق کیا ہے

    ایک اور بات یہ کہ ۔۔۔ سنت اور نوافل نمازوں کی قضا نہیں ہے۔ قضا صرف فرض اور واجب (وتر) نمازوں کی ہے۔ فجر کی نماز اگر قضا ہوجائے اور اسی روز زوال سے قبل قبل پڑھی جائے تو دو سنت مؤکدہ اور دو فرض دونون پڑھتے ہیں۔ لیکن اگر زوال کے بعد پڑھی جائے تو صرف دو فرض پڑھی جائے گی۔ سنت مؤکدہ وہ ہیں جنہیں نبی...
  6. یوسف-2

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    محمد امین آپ کی بات کچھ سمجھ نہیں آئی۔ کیا آپ اپنی بات کی وضاحت کرنا چاہیں گے۔ بی ٹیک آنرکو انجینئرنگ کے لیول کی ڈگری قرار دینا، انجینرنگ کے لئے اچھی خبر نہیں ہے یا انجینئرز کے لئے :D ویسے انصاف کی بات تو یہ ہے کہ بی ٹیک کو ”سینیئر انجینرنگ“ لیلول کی ڈگری قرار دینا چاہئے۔ میں یہ بات...
  7. یوسف-2

    علم قافیہ!

    تصحیح کا بہت بہت شکریہ برادر۔
  8. یوسف-2

    علم قافیہ!

    قافیہ پیمائی کا محض شوق ہے یا پھر محفلین کا قافیہ تنگ کرنے کا ارادہ ہے :D ابن مریم ہوا کرے کوئی میرے دکھ کی دوا کرے کوئی اس شعر میں ہوا اور دوا ہم قافیہ الفاظ ہیں۔ قافیہ کا ”ہم وزن“ ہونا ضروری ہے۔ قافیہ کے بعد آنے والے مکرر الفاظ )( کرے کوئی ) کو ردیف کہتے ہیں۔ اب یہ قافیہ و ردیف کیوں...
  9. یوسف-2

    تعارف کچھ اس نا چیز کے بارے میں

    اردو محفل میں خوش آمدید عنبرین صاحبہ ۔ اپنی تحریریں بھی ضرور شیئر کریں
  10. یوسف-2

    صحافی سیاستدان یا سیاستدان صحافی

    پاکستانی صحافت کی دنیا میں محمد صلاح الدین ایک معتبر نام ہے جو بھٹو کے سول مارشل لاء کی سختیوں میں ابھر کر نمایاں ہوا، ضیاء الحق کی مارشل لائی جمہوریت اور ان کی باقیات میں پروان چڑھا اور بینظیر کے دوسرے دور حکومت میں غروب ہوگیا۔ انہی محمد صلاح الدین صاحب کے جاری کردہ نیوز میگزین ہفت روزہ تکبیر...
  11. یوسف-2

    ذکر اُس پری وش کا

    شمشاد بھائی! بیوی نامہ، ”ذکر اس پری وش کا“ ہی ”قند مکرر“ ہے
  12. یوسف-2

    پھل اور فائدے

    جزاک اللہ ۔ بہت خوب اور زبردست تحریر و معلومات۔ اور ہم سب کے لئے مفید بھی
  13. یوسف-2

    تعارف اے میری اُردو میں تُجھ سے شرمندہ ہوں

    خوش آمدید احمد علی بھیا آتی ہے اردو زبان آتے آتے ع آپ یہاں آتے رہئے ان شاء اللہ آپ کی اردو انگریزی سے بہتر ہوجائے گی
  14. یوسف-2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  15. یوسف-2

    پاکستان میں اکثر لوگ بغیر کسی شرعی عذر کے روزہ نہیں رکھتے، آپ کے خیال میں اس کی کیا وجوہات ہو سکتی ہ

    بلال بھائی ! آپ لکھتے رہا کریں۔ لکھنا لکھتے رہنے سے ہی آتا ہے۔ اچھی کاوش ہے اور اس میں مزید بہتری کی گنجائش ہے۔ اگر مسلسل لکھتے رہے تو ایک دن آپ بہت اچھا بھی لکھنے لگیں گے۔ لیکن تنقید پھر بھی ہوگی :D کیونکہ تنقید کرنا لکھنے سے آسان کام ہے۔ دوسرے نفس مضمون جنہیں پسند نہیں آئے گا، وہھ بھی تنقید...
  16. یوسف-2

    ایک کھلم کھلا بند چیلنج

    حکومتی ترجمان کا قول فیصل یہ ہے: رمضان المبارک میں سحر و افطار کے دوران غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی اجازت نہیں ہوگی۔:D اب آپ ہی بتلائیں کہ اس جملہ میں انہوں نے کیا غلط کہا ہے ۔ جو کچھ کہا ہے، بالکل سچ سچ کہا ہے۔ بس عوام ہی اس بیان کی زبان کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔:eek:
  17. یوسف-2

    ایک کھلم کھلا بند چیلنج

    پاکستان میں کوئی حکومت بھی ہے ؟؟؟ اس سے بڑا تاریخی لطیفہ اور کیا ہوگا :eek:
  18. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ تمغے اور نیوٹرل ریٹنگ

    ایک بار پھر@نایاب بھائی کی زبر دست کاریگری ۔ زبردست داد قبول کیجئے
  19. یوسف-2

    رمضان ایک عیدیں دو

    ہم سب کو سسٹر بنت شبیر کا شکریہ ضرور ادا کرنا چاہئیے جن کے شروع کردہ دھاگہ کی بدولت زیر بحث موضوع پر مختلف آراء سامنے آئیں اور قارئین کو، بالخصوص خاموش قارئین کو مسئلہ کے مختلف پہلوؤں سے آگہی ہوئی۔ جزاک اللہ سسٹر
Top