نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    ایک لمبا عرصہ

    میرا مشورہ ہوگا کہ بالکل ختم کردو ۔۔۔ شاعری اور دیگر شوق کے لئے عمر پڑی ہے۔ لیکن کیریئر میکنگ کا یہ موقع دوبارہ ملنا مشکل ہے۔ وش یو گڈ لک
  2. یوسف-2

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا رَّبِّ ٱرْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرًۭا اے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحمت فرما (سورۃ بنی اسرائیل،آیت 24)
  3. یوسف-2

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  4. یوسف-2

    حب الوطنی

    ماشا اللہ ۔ حسب معمول بہت ہی اعلیٰ خیالات اور اعلیٰ “جوابات“ لیکن میری پیاری بہن! اگرگہرائی اور گیرائی سے دیکھا جائے تو اوپر اٹھائے گئے ”سوالات“ نے عملاً آپ ہی کی کوکھ سے جنم لیا ہے، اس بات کا مجھ سے زیادہ یقیناً آپ کو رنج و غم ہوگا۔ یہ ٹھیک ہے کہ بقول یوسفی: بچے بہت اچھے ہوتے ہیں، لیکن ان میں...
  5. یوسف-2

    حب الوطنی

    زبردست اور بہت ہی اعلیٰ ! وطن پرستی اور حب ا لوطنی دو بلکل مختلف چیزیں ہیں ۔ ۔ ۔ وطن پرستی کے معنیٰ یہ ہیں کہ انسان حق و ناحق کا معیار خدا کی ہدایت کو چھوڑ کر محض اپنے وطن کو بنالے۔ یہ شرک کی ایک شکل ہے ۔ ۔ ۔ ۔ میں وطن پرست نہیں محب وطن ہوں ۔ ۔ ۔ اے اللہ پاکستان کو محبت امن اور اسلام کا گہوارا...
  6. یوسف-2

    ایک لمبا عرصہ

    اگر جاگتے آنکھوں سے خواب دیکھا جائے اور لگن اور محنت سے اس خواب کی تعبیر پانے کی کوشش کی جائے تو کوئی وجہ نہیں کہ خواب پورا نہ ہو۔ اللہ آپ کی مدد کرے آمین
  7. یوسف-2

    شفیق فاطمہ شعریٰ ہمارے بیچ نہیں رہیں

    انا للہ وہ انا الیہ راجعون ۔ اللہ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا کرے اور پسمنادگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
  8. یوسف-2

    ایک لمبا عرصہ

    وعلیکم السلام برادر اللہ آپ کو دونوں جہان کے تمام ٹیسٹوں میں کامیابی عطا کرے آمین۔ آپ بے فکر ہوکر ٹیسٹ کی تیاری کریں۔ اور واپس آ کر اچھی خبر سنائیں۔
  9. یوسف-2

    ایک خوش خبری

    واقعی یہ ایک اچھی خبر ہے۔ اعجاز بھائی کا شکریہ کہ انہوں نے اسے نوٹ کیا اور شریک محفل کیا
  10. یوسف-2

    محفل کا نشہ

    ارے یہ راز کی بات سب کے سامنے کہہ دی آپ نے۔ مجھے ذاتی پیغام میں ارسال کرتے۔:) اب اگر میں چھوٹی چھوٹی کی گردان کروں گا تو سب کو شک ہوجائے گا کہ یہ ہزاری منصب کے چکر میں ہے۔:) بہت شکریہ۔ آپ صرف غریبی کی وجہ سے بچ گئیں۔:) میری طرح اسی پر قناعت کیجئے گا ورنہ ہزار پتی اور لکھ پتی بننے والوں کا...
  11. یوسف-2

    ریاضی سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    جیسے ۔ ۔ ۔ کسی ہاسٹل کے ایک کمرے میں تین طالب علم تھے۔ انہوں نے صبح بر وقت اٹھنے کے لئے ایک مشترکہ ٹائم پیس خریدنے کے لئے فی طالب علم سو روپے جمع کئے اور نائب قاصد کو تین سو روپے دئے کہ ٹائم پیس خرید لائے۔ نائب قاصد کو ٹاءم پیس 250 روپے کا ملا۔ اس نے سوچا کہ بقیہ 50 روپے تینوں میں مساوی کیسے...
  12. یوسف-2

    ریاضی سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    جی ہاں! اسی قسم کی متعدد ”ترپ چال“ سے عوام الناس کو حیران و پریشان کیا جاسکتا ہے :rolleyes:
  13. یوسف-2

    محفل کا نشہ

    زبردست رانا بھائی۔ کیا کہنے، بہت خوب ویسے ایک راز کی بات بتلاؤں، کسی سے کہئیے گا نہیں ۔ :D اگر آپ اسی طرح لمبی لمبی (پوسٹ، اردو محفل میں) چھوڑتے رہے :D تو ایک ہزاری منصب پر سنہ تین ہزار تک بھی نہیں پہنچیں گے۔ کیا سمجھے :laughing::laughing: ہائی اسکوررز آپ کی طرح کبھی لمبی لمبی نہیں چھوڑتے...
  14. یوسف-2

    ریاضی سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    سر جی ”ٹَرک“ تو آپ نے زبردست بنائی ہے، لیکن ایسا ہے نہیں۔:D لا + ما = ما یا دوسرے لفظوں میں ما + ما = ما ( پہلی سطر ملاحظہ کیجیے لا = ما ) یہاں سیکنڈ ایکویشن کو غلط ڈیرائیو کیا گیا ہے ۔۔۔ پہلے والے ایکویشن میں جب تک دونوں ایک جیسے ویری ایبل ”ما، ما“ کو ”یکجا“ نہیں کر لیتے یعنی انہین ”سنگل“...
  15. یوسف-2

    اردو محفل پر ہمارے ایک ہزار پیغامات

    ہزاری منصب مبارک ہو خلیل بھائی گو بقول برادرم اعجاز ع ہزاری منصب سے آگے جہاں اور بھی ہیں
  16. یوسف-2

    "تحریکِ تحفظ پاکستان" نئی سیاسی جماعت کا آغاز :محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان

    آپ اتنے سیریس کیوں ہوگئے ۔ یہ تو بس ایک مذاقیہ فقرہ تھا۔ اگر آپ کو بُرا لگا تو سوری
  17. یوسف-2

    "تحریکِ تحفظ پاکستان" نئی سیاسی جماعت کا آغاز :محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان

    لیکن اب تو محسن پاکستان ”محسن نائن زیرو“ بن گئے ہیں :D
  18. یوسف-2

    آہ! ساری عمر ضائع کردی!

    ماشاء اللہ۔ بہت خوب آج ہم سب کے لئے لمحہ فکریہ جو قرآن و حدیث پر مبنی اصل اسلام کو چھوڑ کر اپنے اپنے فرقوں اور مسلک کے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔
  19. یوسف-2

    احمد فراز کی شرارتیں

    زبر دست۔ بہت اچھے فاتح بھائی۔ پڑھ کر لطف آگیا۔
Top