پھر گھر میں جھگڑا بھی بڑھے گا اور خرچہ بھی :D
جھگڑا یوں بڑھے گا کہ گھر میں اس وقت ایک ڈیسک ٹاپ، تین لیپ ٹاپ اور چار بچے ہیں (ایک بیوی کے علاوہ :D )۔ چاروں اگر گھر میں ہوں اور جاگ رہے ہوں تو بیک وقت آن لائن رہنا پسند کرتے ہیں، خواہ پڑھ رہے ہوں یا کھا رہے ہوں۔ :D جب کوئی ایک آدھ باہرہوتا ہے تو...