نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    مکمل صحیح بخاری ، اردو ترجمہ کے ساتھ

    نیرنگ خیال بھائی ! لنک تو یاد نہیں، اور کہیں محفوظ بھی کی تھی یا نہیں،یہ بھی یاد نہیں :D آپ ذاتی گفتگو میں اگر برقی رابطہ دے سکیں تو میں پوری فائل آپ کو ای میل کردوں گا۔ ان شاء اللہ
  2. یوسف-2

    انٹرویو نامور ادیب، محقق و نقاد ڈاکٹر سلیم اختر کا انٹرویو (سنڈے میگزین، روزنامہ جنگ)

    ماشاء اللہ زبردست انٹرویو ہے۔ شریک محفل کرنے کا بہت بہت شکریہ
  3. یوسف-2

    یہ شرابی، شرابی

    اعلانیہ طور پر گناہ کرنا اس میں کوئ شک وشبہ نہیں کہ کبیرہ گناہ اور معاصی کا اعلان کرنا ایک ایسا گناہ ہے جو کہ ڈبل گناہ کا درجہ رکھتا ہے ، اور بعض اوقات اس کے کرنے والے کو کفر تک بھی لے جاتا ہے جب کہ اس کے فعل پر فخراور اس کی حرمت کو پامال کرتے ہوئے اعلان کرے ، اور اس حکم میں صغیرہ اور کبیرہ کے...
  4. یوسف-2

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    تحریر ویسے ہے تو بہت اعلیٰ، لیکن میں یہ لکھوں گا نہیں، ورنہ کہیں چھوٹا غالب، بڑا بننے کا دعویٰ نہ کر بیٹھے۔:D سمپلی بہت خوب:great:
  5. یوسف-2

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    زبردست امین بھائی! آپ کی اس قدر شاندار رپورٹ پڑھ کر تو عید ملن میں ہماری بھی آدھی شرکت ہوگئی :D جیسا کہ میں نے ”معذرت نامہ“ میں عرض کیا تھا، ساری خدائی ایک طرف ۔۔۔ کے بھائی ایک طرف:D والے، یک نہ شد دو ”بڑے بھائی“ بغیر کسی منصوبہ بندی کے بمعہ اہل و عیال ہمارے گھر حملہ آور ہوئے اور اپنے ساتھ...
  6. یوسف-2

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    کسی کے شوخ تبسّم کی یاد آئی ہے نسیمِ صبح نے چھیڑا ہے گُد گُداکے مجھے بہت خوب
  7. یوسف-2

    یہ شرابی، شرابی

    شراب کا گناہ اس کے نفع سے بہت بڑا ہے ۞ يَسۡ۔َٔلُونَكَ عَنِ ٱلۡخَمۡرِ وَٱلۡمَيۡسِرِ‌ۖ قُلۡ فِيهِمَآ إِثۡمٌ۬ ڪَبِيرٌ۬ وَمَنَ۔ٰفِعُ لِلنَّاسِ وَإِثۡمُهُمَآ أَڪۡبَرُ مِن نَّفۡعِهِمَا‌ۗ وَيَسۡ۔َٔلُونَكَ مَاذَا يُنفِقُونَ قُلِ ٱلۡعَفۡوَ‌ۗ كَذَٲلِكَ يُبَيِّنُ ٱللَّهُ لَكُمُ ٱلۡأَيَ۔ٰتِ لَعَلَّڪُمۡ...
  8. یوسف-2

    ایک غیر شائع شدہ کالم

    محمود بھائی! کالم عموماً قلم برداشتہ لکھے جاتے ہیں۔ یہ کسی ”باقاعدہ مضمون“ کی طرح نہیں ہوتے، جس کے ہر ہر سطر کی نوک پلک درست کی جاتی ہو۔ یہاں بھی غالباً ایسا ہی ہوا ہے۔ کالموں کا ”مجموعی تاثر“ دیکھا جاتا ہے کہ وہ کیا گواہی دے رہا ہے۔
  9. یوسف-2

    عازمین حج کے لئے ایک راہنما تحریر

    (بشکریہ: نایاب بھائی)
  10. یوسف-2

    ایک غیر شائع شدہ کالم

  11. یوسف-2

    یہ شرابی، شرابی

  12. یوسف-2

    چیلنج

    میں نے یہ جواب، اوپر کے جوابات پڑھے بغیر لکھے تھے۔:D اور گونگے کو لکھنا نہیں آسکتا، یہ کس قانون کے تحت لازم ہے:D
  13. یوسف-2

    چیلنج

    گونگا لکھ کر ساری صورتحال کسی کو بتلائے اور اس سے یہ کہے کہ اندھے کو یہ بات بتلادے۔ :D
  14. یوسف-2

    ایک غیر شائع شدہ کالم

    جی ہاں ! مذہب کے نام پر خوب تماشے پیش کئے گئے۔ اب پاکستان میں چینلز پر قابض گروہ کی مدد سے ”ٹی وی برانڈ اسلام“ کو فروغ دیا جانےلگا ہے، جس میں بھانڈ مراثی اور ناز و ادا بیچنے والیاں اسلام کی تبلیغ اور نمائندگی کیا کریں گی:eek:
  15. یوسف-2

    ایک غیر شائع شدہ کالم

  16. یوسف-2

    ایک غیر شائع شدہ کالم

    جنگ اخبار نے اپنے ہی کالم نویس کا کالم شائع کرنے سے انکار کردیا۔:eek:
  17. یوسف-2

    عازمین حج کے لئے ایک راہنما تحریر

    جی بھائی بجا فرمایا۔ایسا ہی کرنا چاہئے۔
  18. یوسف-2

    برصغیر میں عید کارڈز کی رسم کا آغاز کیسے ہوا

    خیر اب تو ویسے ہی عید کارڈز کا کاروبار ”مندا“ ہوتا جارہا ہے۔ لوگ اب ای کارڈز اور ایس ایم ایس کے ذریعہ ہی ”عید مبارک“ بھگتا لیتے ہیں۔
  19. یوسف-2

    برصغیر میں عید کارڈز کی رسم کا آغاز کیسے ہوا

    دارالعلوم کراچی کے سرپرست اعلیٰ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب (جو جسٹس مفتی تقی عثمانی صاحب کے بڑے بھائی ہیں) کی سرپرستی میں نکلنے والے ماہنامہ ”حیا“ کراچی کے شمارہ اگست 2012 میں ڈاکٹر محمد زاہد الحق قریشی کے مضمون ”عید کارڈ“ میں یہ حیرت انگیز تاریخی انکشاف کیا گیا ہے کہ برصغیر...
Top