سب سے پہلے تو عزیزم امین سے معذرت کے اُنہیں میرے الفاظ سے ذہنی اذیت پہنچی۔ آپ کے ”بے ربط مراسلہ“ سے میرے علاوہ خود آپ کی امی جان اور کئی دیگر محفلین نے بھی وہی ” قابل اعتراض پیغام“ وصول کیا ، جس نے ہمیں تنقیدی مراسلہ لکھنے پر مجبور کیا۔ اب پتہ چلا ہے کہ آپ کی تحریر کا وہ ”مطلب“ نہیں تھا، جو ہم...