عدنان یوسف کی پہلی مزاحیہ تحریر

یوسف-2

محفلین
Adnan+Article+Naunehal+Sept-12.gif
 

رانا

محفلین
بہت اعلی۔ مزا آیا پڑھ کر۔:)
یہ کتنا عرصہ پہلے لکھی تھی میرا مطلب ہے کتنی عمر میں؟
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
واہ بھیا بہت خوب!
آج سے کئی سال پہلے جب حکیم سعید حیات تھے تو یک ایسی ہی کتاب کا ٹھفہ مجھے بھی ملا تھا وہی وقت یاد آگیا۔
 

یوسف-2

محفلین
برخوردار ابھی صرف ساتویں جماعت میں ہیں۔ امتحانات کے زمانے میں نصابی کتابوں سے جان چھڑانے کے لئے ڈاکٹر یونس بٹ کی کتابیں پڑھتے ہیں۔ گذشتہ دنوں جب اسکول میں تعطیلات تھیں تو موصوف نے ایسے ہی دو تین پرُ مزاح پیراگراف لکھے۔ جب میری نظر ان پر پڑی تو مین نے اکسایا کہ انہیں بثوں کے کسی رسالے یا اخبارات کے بچوں کے ایڈیشن میں بھیج دو۔ پہلی ہی تحریر نونہال میں بھیجی اور وہ چھپ بھی گئی۔ اس سے بڑی بات یہ ہوئی کہ ادارہ نے نونہال کا یہ شمارہ بھی اعزازی بھیجا، ساتھ میں حکیم محمد سعید کی ایک کتاب اور سعدیہ راشد کا حوصلہ افزائی کا مکتوب بھی ملا۔ برخوردار سے زیادہ مجھے خوشی ہوئی اور یہ خوشی ہم نے محفلین سے شیئر کر لی۔ آپ سب کے دعائیہ کلمات کا شکریہ
 

یوسف-2

محفلین
جملہ محفلین کا شکریہ جنہوں نے برخوردار کی تحریر کو ’پسند‘ کیا اور اُسے دعائیں دیں۔ اللہ آپ سب کی دعائیں قبول کرے اور آپ محفلین کو سدا خوش و خرم رکھے آمین۔
 

زبیر مرزا

محفلین
ماشاءاللہ بھتیجے عدنان یوسف کے قلم ، علم اورعمرمیں اللہ تعالٰی رحمتیں اوربرکتیں شامل فرمائے
بے سادہ اور بے ساختہ انداز تحریر ہے
 
Top