نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    آج بروز جمعرات، 26 جولائی، 2012 جناب ابن صفی کی 32 برسی ہے

    ماشاء اللہ بہت خوب کاوشیں ہیں۔
  2. یوسف-2

    علامہ طالب جوہری صاحب کے ساتھ کچھ وقت

    ماشا ء اللہ کیا خوب صورت انداز بیان ہے۔ داد قبول کیجئے
  3. یوسف-2

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  4. یوسف-2

    ذکر اُس پری وش کا

    بیوی نامہ، روزنامہ نئی بات میگزین، اتوار 29 جولائی 2012 صفحہ نمبر۔ 17
  5. یوسف-2

    دیباچہ: غالب کے اڑیں گے پرزے::از: محمد خلیل الرحمٰن

    اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ گھر جائیں گے گھر میں بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے بہت خوب اور بہت زبردست خلیل بھائی! کیا کہنے۔ اگر پبلشر محترم نے دیباچہ ناپسند اور نا قبول کیا تو آپ کا کیا جاتا ہے، وہی ایک دو جملے نا :laughing: ۔ باقی جملوں کی ناپسندیدگی پر مرزا اسداللہ کو یہ خود جوابدہ ہو...
  6. یوسف-2

    چھتے سے شہد کا حصول کیسے ممکن ہے

    جزاک اللہ بہت خوب بھائی۔ یہ ہے شہد کے چھتے سے شہد حاصل کرنے کا محفوظ ترین طریقہ جو دنیا بھر مروج ہے۔ ہم نام کے مسلمان اصل میں کام سے بھاگتے ہیں :D اور کام کرنے کی بجائے ہمیشہ کسی ایسے وظیفہ کی تلاش میں رہتے ہیں جسے پڑھ کر ”محنت“ سے بچ سکیں۔ خواہ یہ وظیفہ ہمارے کسی مالی نے وضع کیا ہو یا کسی...
  7. یوسف-2

    چھتے سے شہد کا حصول کیسے ممکن ہے

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ ۔ لگ نہیں رہا کہ اس قسم کی یہ بے تکی بات نایاب بھائی کے قلم سے نکلی ہے۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  8. یوسف-2

    چھتے سے شہد کا حصول کیسے ممکن ہے

    میرا بھی یہی خیال ہے کہ اس کا کوئی نہ کوئی ثبوت موجود ہونا چاہئے۔ اگر آپ اسے تلاش کر سکیں تو یہ ہم سب کے لئے سود مند ہوگا۔ اس میں تو کوئی ہرج نہیں کہ باوضو ہو کر اور درود پاک پڑھ کر چھتے سے شہد حاصل کیا جائے اور اس دوران شہد کی مکھیاں آپ کو تنگ نہ کریں بلکہ راستہ چھوڑ دیں تو آپ کو دُہرا فائدہ...
  9. یوسف-2

    چھتے سے شہد کا حصول کیسے ممکن ہے

    عدیل بھائی! آپ کی بات اپنی جگہ درست ہے۔ کلام اللہ اور درود شریف میں بڑی برکت ہے۔ آپ جس نیت سے اسے پڑھیں، اللہ اسے پورا کردیتا ہے۔ اور پھر یہ ”وظیفہ“ تو آپ کا چشم دید اور آزمودہ ہے، لہٰذا آپ کا اس پر یقین کرنا بھی سمجھ میں آتا ہے۔ اور میں آپ کے یقین کو ٹھیس پہنچانا بھی نہیں چاہتا۔ لیکن ”اپنی بات“...
  10. یوسف-2

    چھتے سے شہد کا حصول کیسے ممکن ہے

    ماشا ء اللہ ۔ با وضو رہنے اور درود شریف پڑھنے کی فضیلت پر دو رائے ممکن ہی نہیں۔ اگر ہم اس پر عمل پیرا رہیں تو یقیناً دنیا و آخرت کی کامیابی ہمارے قدم چومے گی۔ لیکن آپ میرے سوال کو شاید سمجھ نہیں سکے یا میں درست طریقہ سے بتلا نہیں پایا۔ میں صرف اپنی معلومات کے لئے پوچھ رہا تھا کہ یہ بات سب سے...
  11. یوسف-2

    چھتے سے شہد کا حصول کیسے ممکن ہے

    عدیل بھائی کا ٹوٹکا بظاہر تو زبردست لگ رہا ہے، لیکن اس ٹوٹکے کا اوریجنل سورس معلوم ہوسکتا ہے۔ کیونکہ ایسے ٹوٹکوں سے اگر کامیابی حاصل نہ ہو تو ”ایمان“ خطرے میں بھی پڑ سکتا ہے :D
  12. یوسف-2

    تاسف شاکر عزیز (دوست) کی صحت یابی کے لیے دعا۔

    اللہ کریم شاکر بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے، ان کی مشکلات کو دور فرمائے۔ آمین
  13. یوسف-2

    پی پی کے جیالوں کا افطاری پر حملہ

    پی پی کی تاریخ میں افطار پارٹی پر یہ کوئی پہلا حملہ نہیں ہے۔ وہ اس سے قبل بھی اپنی حکومتی پارٹی کی افطار پارٹیوں پر ”کامیاب حملے“ کرچکی ہے۔ پاکستان بلکہ شاید دنیا بھر کی ”افطار پارٹیوں“ کی تاریخ کا یہ انوکھا باب ہے۔ گینیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ والوں یقیناً اسے بھی اپنے ریکارڈ میں شامل کرنا چاہئے...
  14. یوسف-2

    پی پی کے جیالوں کا افطاری پر حملہ

  15. یوسف-2

    سوالات کے جوابات درکار ہیں؟

    اصل میں ہمارے ہاں ”استاد“ کی وہ مٹی پلید ہوئی ہے کہ محمد وارث بھائی جیسے علم العروض کے استاد بھی خود کو ”استاد“ کہلوانے سے گریزاں ہیں۔ ہمارے ہاں کسی کو استاد کہنے سےایک تو یہ پتہ نہیں چلتا کہ موصوف علم و ادب کے استاد ہیں یا طبلہ و سارنگی کے۔ ”اُس بازار “ کی ”رونق“ کو رقص و موسیقی میں طاق کروانے...
  16. یوسف-2

    دھڑلے

    ’’ راولپنڈی میں مخدومی کرنل محمد خان سے ملاقات ہوئی۔ خلافِ معمول کچھ نڈھال ، تھکے تھکے سے نظر آئے۔پوچھا’’ نصیبِ دشمناں ، طبیعت ناساز ہے؟‘‘ فرمایا’’ دن بھر دھڑلّے نکالتا رہا ہوں۔‘‘ پوچھا‘‘ کیا مطلب؟‘” فرمایا’’ کتاب پر نظرِ ثانی کررہا ہوں۔ ““ اس اقتباس کے ”پس منظر“ میں ”دھڑلے نکالنا“ سے مراد...
  17. یوسف-2

    دھڑلے

    عرض ہے کہ اردو زبان دانی میں مزاح نگاروں کو بطورِ سند استعمال کرنے کی کوشش خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ ظالم الفاظ کے ساتھ کچھ اس طرح ٹھٹھوّل کرجاتے ہیں کہ ہم اور آپ جو مبتدیانِ محض ٹھہرے، ہماری مجال ہی کیا، البتہ بڑے بڑے جغادری انگشت بدنداں رہ جاتے ہیں۔ خلیل بھائی! گو فرمایا تو آپ نے سو فیصد...
  18. یوسف-2

    ساتویں سالگرہ میں کہ شاعر نہ سہی صاحبِ دیوان تو ہوں

    مجھ کو سمجھ نا آیا آج تک ٹیچر کا یہ فنڈا مجھے بناتی ہیں مرغا اور خود دیتی ہیں ٹیسٹ میں انڈا مس! میں مرغا تو بنا ہوں، لیکن انڈا نہیں دوں گا :(
  19. یوسف-2

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    بہت اعلیٰ خلیل بھائی۔ زبردست
  20. یوسف-2

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    بالکل چلے گی، ورنہ ”ہم جیسے“ کہاں جائیں گے:laughing::laughing:
Top