پی پی کے جیالوں کا افطاری پر حملہ

یوسف-2

محفلین
p10_09.jpg
 

مہ جبین

محفلین
ابو نثر صاحب کا بہت بہترین طنزیہ و مزاحیہ کالم ہے

ہماری حکومت کے منہ پر ایک زبردست "جمہوری طمانچہ یا چماٹ یا چپیڑ " :heehee:

یوسف ثانی بھائی شاملِ محفل کرنے کا شکریہ
 

یوسف-2

محفلین
پی پی کی تاریخ میں افطار پارٹی پر یہ کوئی پہلا حملہ نہیں ہے۔ وہ اس سے قبل بھی اپنی حکومتی پارٹی کی افطار پارٹیوں پر ”کامیاب حملے“ کرچکی ہے۔ پاکستان بلکہ شاید دنیا بھر کی ”افطار پارٹیوں“ کی تاریخ کا یہ انوکھا باب ہے۔ گینیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ والوں یقیناً اسے بھی اپنے ریکارڈ میں شامل کرنا چاہئے کہ یہ بھی اسی جمہوری پارٹی کے جمہوریت کا حسن ہے :eek:
 
Top