اب ایسا بھی نہیں ہے۔ سندھ کے بعض اضلاع یقیناً صحرا جیسے ہیں، لیکن بہت سے ہرے بھرے بھی ہیں جیسے بدین، گھوٹکی، سکھر وغیرہ اور اتفاق سے میرا ”اقامہ“ ہرے بھرے سندھ ہی کا ہے۔ جہاں چاول، سورج مکھی، کاٹن، گنے اور کیلے وغیرہ کی فصل خوب ہوتی ہے۔ آم کے باغات بھی ہیں اور دیگر سبزیاں بھی ہیں۔ البتہ سندھ کے...