غزالہ ارشد کے اُجالوں کا سفر

یوسف-2

محفلین
ojalouN+ka+safar.jpg

پُرانے کاغذات میں کئی برس پرانی اس تحریر پر نظر پڑی توسوچا کہ کیوں نہ اسے محفلین کے ساتھ شیئر کیا جائے۔ یہ ہمارے بچوں کی ایک اُستاد کے حج کا سفرنامہ ہے۔ اس تبصرہ کا آخری فقرہ ایک حدیث کا مفہوم ہے۔ چونکہ تبصرہ تحریر کرتے وقت راقم کو معلوم نہ تھا کہ یہ ایک ضعیف حدیث ہے، اس لئے اسے تبصرہ میں شامل کرلیا تھا۔
 
Top