میرے خیال سے تو آپ نے بہت اچھا فیصلہ کیا ہے۔ انگریزی ادب میں ماسٹرز کرنے والے اردو کے ادیب اور صرف اردو پڑھ کر بننے والے اردو کے ادیب میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔ انگریزی میں نہ صرف یہ کہ انگریزی کا وسیع ادب موجود ہے، بلکہ انگریزی زبان میں دنیا بھر کی زبانوں کا ادب بھی موجود ہے۔ جبکہ اردو میں...