نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    سیاسی کارٹونز

    یہ کالج یقیناً پنجاب میں واقع ہوگا جبھی تو کنڈیکٹر نے کرایہ مانگنے کی ”کوشش“ تو کی۔ اندرون سندھ کی بسوں میں تو کوئی بس کنڈیکٹر ایسا سوچ بھی نہیں سکتا کہ کسی طالب علم کے سامنے کریہ کے لئے دست سوال دراز کرے :)
  2. یوسف-2

    سیاسی کارٹونز

    مالوئیر سائٹ
  3. یوسف-2

    شہر کی سیر (آپ کی آراء)

    ماشا ء اللہ ! اچھی اثر انگیز تحریر ہے۔ چاچا شفیع کی کہانی کا انتظار ہے
  4. یوسف-2

    میں تو صاحب بن گیا

    بہت اعلیٰ ۔ بہت خوبصورت ۔۔۔ بھائی صاحب بھی ہوں گے یقیناً :) لیکن فی الحال روئے سخن تحریر کی طرف ہے۔ :D
  5. یوسف-2

    سفید ہی سفید

    زبردست اور بہت ہی زبردست
  6. یوسف-2

    ذائقوں کا زوال - رئیس فاطمہ

    روزنامہ ایکسپریس 30 ستمبر 2012
  7. یوسف-2

    لِفٹ کہانی

    او آئی سی ۔۔۔ آپ نے اتنی ”اپنائیت“ :D سے آرامکو کا ذکر کیا، میں سمجھا کہ آپ کی ”اپنی کمپنی“ ہے :)
  8. یوسف-2

    محبت اور جنگ

    جزوی متفق :) اگر محبت ”روایتی اور مروجہ“ طور پر کی جائے تو یہ عمل بے ”وقوفی“ کے زمرے میں داخل ہوجاتی ہے :D - اور جنگ کا تو مجھے پتا ہے کیا ہے ۔ (×) آپ نے کب اور کس جنگ عظیم میں حصہ لیا :( - جائز نا جائز کچھ نہیں (×) یہ تو آپ کا ”شعبہ“ ہی نہیں۔ آپ ”انجینئر “ ہوتے ہوئے ”ڈاکٹری“ میں ”دخل در غیر...
  9. یوسف-2

    محبت اور جنگ

    قرآن و حدیث سے اقتباس دیتے وقت حوالہ ضرور دیا کریں۔ یہاں اس آیت کے مفہوم کو نقل کرنے کا مقصد، یہ دھاگہ کے موضوع پر کہاں اور کیسے ”جُڑتا“ ہے ؟
  10. یوسف-2

    محبت اور جنگ

    “وَلَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللهِ اَمْوَاتٌ بَلْ اَحْیَآءٌ وَّلٰکِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ۔” (البقرة:۱۵۴) “اور جو لوگ اللہ تعالیٰ کی راہ میں قتل کردئیے جائیں ان کو مردہ مت کہو، بلکہ وہ زندہ ہیں، مگر تم کو احساس نہیں۔”
  11. یوسف-2

    محبت اور جنگ

    اسلامی تعلیمات کے مطابق محبت اور جنگ میں جو بھی ہو، سب جائز ہو عام مقولہ ہے کہ: محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہے ٹیپو سلطان نے اس عام مقولہ کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ۔۔۔ ہم (مسلمان) محبت اور جنگ میں بھی سب کچھ جائز نہیں سمجھتے، بلکہ صرف انہی ایکشن کو ”جائز“ سمجھتے ہیں جواسلامی تعلیم کے...
  12. یوسف-2

    محبت اور جنگ

    اسلامی تعلیمات کے مطابق محبت اور جنگ میں جو بھی ہو، سب جائز ہو واہ کیا بات ہے ٹیپو سلطان کی۔ شیر کی ایک دن کی زندگی، گیدڑ کی سو سال کی زندگی سے بہتر ہے
  13. یوسف-2

    لِفٹ کہانی

    پاکستان میں بھی بہت سی بڑی بالخصوص ملٹی نیشنل کمپنیوں نے باقاعدہ یہ پالیسی بنا دی ہے کہ دفتر کی گاڑی میں کوئی کسی کو لفٹ نہیں دے گا۔ قبل ازیں ایسے کئی واقعات پیش آئے کہ کسی نے بیمار یا حادثہ میں شدید زخمی کو ہسپتال تک لفٹ دی اور مریض یا زخمی ہسپتال میں فوت ہوگیا تو ورثاء نے لفٹ دینے والے ہی کو...
  14. یوسف-2

    گداگر

    بہت اعلیٰ ، کیا کہنے، بہت ساری داد، بالخصوص آخری اشعار پر وہ خود آئی ایم ایف کے ہے در کی بھکاری جسے تو نے بخشا ہے ذوقِ گدائی اِشاروں پہ اُس کے یہ چلتے رہے ہیں اِنھیں اُس نے ہے آج گُر کی سِکھائی
  15. یوسف-2

    اقبال کلامِ اقبال؛۔ چمک تیری عیاں بجلی میں،آتش میں، شرارے میں

    بلندی آسمانوں میں، زمینوں میں تری پستی روانی بحر میں، افتادگی تیرے کنارے میں بہت خوب
  16. یوسف-2

    ذکر اُس پری وش کا

    نادر شاہ ثانی صاحب! بہت بہت شکریہ کہ آپ نے احقر کے اس انشائیہ کو پڑھا اور پسند کیا، باوجود اس کے کہ آپ کو بیوی، بیگم اور اسی قبیل کے کردار آپ کو پسند نہیں :eek: دیگر تحریروں کے بارے میں آپ کی رائے کا انتطار رہے گا۔ ان شاء اللہ میں بھی آپ کی کتاب کا بقیہ نصف پڑھنے کی پوری کوشش کروں گا۔ (حساب...
  17. یوسف-2

    مجھے یاد ہے ۔

    :):)
  18. یوسف-2

    وعلیکم السلام برادر! تحریر پسند کرنے کا شکریہ۔ بندہ حاضر ہے

    وعلیکم السلام برادر! تحریر پسند کرنے کا شکریہ۔ بندہ حاضر ہے
  19. یوسف-2

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    ماشاءاللہ ۔اللہ تعالی اس ننھی پری شہزادی " عشبہ رانی " کو اپنی امان میں رکھے آمین
  20. یوسف-2

    عورتوں کے پانچ سوال

    1) تم اس وقت کیا سوچ رہے ہو؟ ج: میں سوچ رہا ہوں کہ تم اس وقت میرے بارے میں کیا سوچ کر یہ سوالات کر رہی ہو :p 2) کیا تمہیں مجھ سے محبت ہے؟ ج: جتنی تمہیں مجھ سے محبت ہے، کم از کم اتنی تو ہے :p 3) کیا میں موٹی لگتی ہوں؟ ج: نہیں نہیں بالکل بھی نہیں۔ البتہ میرے بازو چھوٹے ہونے لگے ہیں کیونکہ یہ...
Top