شکریہ نیرنگ بھائی!
- گرچہ میں صحافیوں کو پسند نہیں کرتا۔
× یہ آپ کا حق ہے، جسے چاہیں پسند کریں جسے چاہیں ناپسند کریں
- مجھے ان سے ہمیشہ خیانت کا گمان ہوتا ہے۔
(×) ویسے میری یہ ذاتی رائے ہے، جس سے آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں :p کہ کسی بھی پیشہ ور گروپ کو بحیثیت مجموعی ”رَد “ کرنا اور اُن سے...