نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    اونٹنی کا پیشاب اور جدید میڈیکل سائنس

    اس احقر نے صاف صاف لکھا تھا کہ ۔۔۔۔۔” اسلام کی کوئی بھی بات کسی بھی مستند سائنسی علم (سائنسی نظریہ نہیں) کے خلاف نہیں ہے“۔ یا تو آپ کو سائنسی علم (سائنسی کلیہ، قانون) اور سائنسی نظریہ کا فرق معلوم نہیں یا جانتے بوجھتے محض اختلاف برائے اختلاف فرمارہے ہیں :D
  2. یوسف-2

    ایرانی فوجی شام میں لڑ رہے ہیں ؟

    ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی ایلنا نے جمعہ کو میجر جنرل حسن فیروز آبادی کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں انھوں نے کہا کہ ''مسٹر بشارالاسد نے جو کچھ کہا ہے وہ بالکل درست ہے کیونکہ شام اور ایران بیت المقدس پر قبضہ کرنے والے جارحین کی مزاحمت کررہے ہیں''۔ وہ شامی صدر بشارالاسد کے ایرانی...
  3. یوسف-2

    ایرانی فوجی شام میں لڑ رہے ہیں ؟

    ایرانی پاسداران انقلاب شام میں بشار الاسد کی حامی فوجیوں کے شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں تاہم سرکاری طور پر تہران نے کبھی اس بات کو تسلیم نہیں کیا۔ تاہم حال ہی میں تہران سمیت ملک کے دوسرے شہروں میں متعدد ایسی قبروں کا انکشاف ہوا ہے کہ جن میں اسد مخالفین کے ساتھ جنگ میں 'کام آنے والے' پاسدران انقلاب کے...
  4. یوسف-2

    میں لکھ نہیں پاتی۔

    شکرہے ہم ”آن لائن“ یکجا ہیں ، وگرنہ تو آپ اپنی بجائے ہم سب کا سر دھننے لگتے :)
  5. یوسف-2

    کیا یہ خبر درست ہے؟

    September 20th, 2012 | 84 Comments A graphic being circulated shows a collapsed building and claims a theater in the U.S. broke into two pieces just prior to showing the controversial anti-Muslim film. Is there any truth to this story? The story and the photo are not real. The photo has been...
  6. یوسف-2

    درد سر کا علاج

    ہوتا ہے، کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ عقل جیسی شئے کسی بے وقوف سے سیکھ لی جائے ، یہ سیکھنے والے کا اپناکمال ہوتا ہے :) ویسے اس دھاگہ میں نیلم سسٹر نے ہمیں سر درد کا علاج بتلایا اور ہم انہیں ان مکالموں کے ذریعہ دردِ سر دینے لگے ہیں :D
  7. یوسف-2

    کیا یہ خبر درست ہے؟

  8. یوسف-2

    درد سر کا علاج

    میں بھلا کسی کو کیا گیان دے سکتا ہوں مہاراج! کہ میں تو خود گیان دھیان کے لئے کسی سچے گروکی تلاش میں ہوں :bee:
  9. یوسف-2

    درد سر کا علاج

    سرکار میں نے ایسی کیا خطا کی ہے کہ آپ نے خود کو ہمارا شاگرد قرار دیدیا۔ یہ تو سراسر انیائے ہے :eek:
  10. یوسف-2

    بندش آخر کیوں؟

    ویسے میری ذاتی رائے میں کسی سائیٹ کو ہیک کرنے کا ”اخلاقی اور شرعی جواز“ صرف اسی وقت بنتا ہے، جب کسی سائیٹ کا بھاری اکثریتی مواد (ساٹھ ستر فیصد) اسلام اور شعائر اسلامی کی توہین (تردید نہیں) پر مبنی ہو۔ اگر کسی سائیٹ کا انتہائی قلیل حصہ توہین آمیز مواد پر مبنی ہو تو اول تو سائیٹ منتظمین سے بات...
  11. یوسف-2

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید (نوٹ: متذکرہ بالا درود شریف کی املا نظر ثانی کی محتاج ہے )
  12. یوسف-2

    درد سر کا علاج

    اگر نرگس کےپھول میں اتنی شفا ہے تو خود نرگس میں کتنی شفا ہوگی :D
  13. یوسف-2

    کراچی کے علاقے شیرشاہ میں واقع ’’پراچہ آئل ملز‘‘ میں آتشزدگی ..دنیا نیوز

    سوال وضاحت و تدوین کے بعد:D نالے اے وی دسو کہ (مافیا دی) بلی دے گلے وچ کینٹی کیہڑا (پولیسیا) چوہا بنے گا :eek:
  14. یوسف-2

    کراچی کے علاقے شیرشاہ میں واقع ’’پراچہ آئل ملز‘‘ میں آتشزدگی ..دنیا نیوز

    آپ کی ”اطلاع“ کے لئے عرض ہے کہ کراچی پولیس کے جوانوں کی اکثریت اس وقت بھی ”صوبے سے باہر“ والوں پر مشتمل ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ گذشتہ دو عشروں کے دوران کراچی پولیس میں ”بھتہ مافیا“ کے نمائندے بھی بڑی تعداد میں ”شامل یونی فارم“ کردئے گئے ہیں۔ اور تیسری ”اطلاع“ یہ کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران کراچی...
  15. یوسف-2

    کراچی کے علاقے شیرشاہ میں واقع ’’پراچہ آئل ملز‘‘ میں آتشزدگی ..دنیا نیوز

    کراچی میں کاروبار کرو اور بھتہ مافیا کی مانگیں مسلسل پوری نہ کرو تو آ پ کے کاروبار کو آگ لگا کر خاکستر تو کیا ہی جائے گا۔:(
  16. یوسف-2

    اونٹنی کا پیشاب اور جدید میڈیکل سائنس

    اسلام بلا شبہ سائنسی نہیں بلکہ دینی اور مذہبی شئے ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اسلام کی کوئی بھی بات کسی بھی مستند سائنسی علم (سائنسی نظریہ نہیں) کے خلاف نہیں ہے۔ اس دھاگہ میں صحیح بخاری کی ایک مستند حدیث (جس کا تعلق میڈیکل سائنس اور ٹریٹمنٹ سے ہے) کا ذکر ہے، جس پر قرآن و حدیث کے علم و ایمان سے...
  17. یوسف-2

    اونٹنی کا پیشاب اور جدید میڈیکل سائنس

    برادر منتظم! کیا اس قسم کے انتہائی سنجیدہ اور اہم دھاگوں سے اس طرح کی غیر ضروری اور ”بے فضول“ باتوں کے ”اخراج“ کا کوئی طریقہ یا قانون نہیں ہے؟ اگر نہیں ہے اور بن بھی نہیں سکتا تو آپ کی یہ ”وارننگ“ بھی غیر ضروری باتوں کے درمیان غیر ضروری ہی قرار پائے گی:D
  18. یوسف-2

    اونٹنی کا پیشاب اور جدید میڈیکل سائنس

    ہومیو پیتھی کو کب اور کس نے حرام قرار دیاہے :( حرام اور حلال کا اختیار صرف قرآن و صحیح احادیث کو حاصل ہے۔ البتہ اگر کسی معاملہ (جیسے ہومیو پیتھی) کے بارے میں قرآن و احادیث خاموش ہوں تو پھر یہ حق مفتیان کرام کو منتقل ہوجاتا ہے۔ ہم جیسے عوام الناس کو حرام و حلال پر تبصرہ کرتے ہوئے احتیاط کرنا...
  19. یوسف-2

    اونٹنی کا پیشاب اور جدید میڈیکل سائنس

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ ۔ اگر آپ کا قرآن مجید کی آیات اور صحیح بخاری کی صحیح احادیث پر ایمان ہی نہیں ہے تو آپ جو چاہے ارشاد فرماسکتے ہیں۔ قرآن و حدیث کے ایمان سے خالی لوگ دین اسلام پر اور جدید سائنسی علوم وعقل سے عاری لوگ طب و صحت پر اسی قسم کے بے تکے تبصرے کر سکتے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
  20. یوسف-2

    سوچاں دی زنجیر (شفیع عقیل دیاں پنجابی نظماں)

    زبردست پا جی زبردست
Top