طالبان کے نام پر اس قسم کے سارے ” فریضے“ امریکن سی آئی اے، بھارتی راء اور ”دیگر ممالک“ کے ایجنٹس سر انجام دے رہے ہیں تاکہ نام نہاد ”دہشت گردی کے خلاف جنگ“ کی آگ سرد نہ پڑے۔ ”لطیفہ“ یہ ہے کہ پاکستانی علاقے کی حدود میں اس قسم کی کاروائی ہوتی ہے اور اس کی خبر سب سے پہلے ”غیر ملکی نیوز ایجنسیز“ جاری...