زحال بھائی! یہ تو میرا اپنا کالج ہے، جو اب ماشا ء اللہ بڑا ہوکرجامعہ بن چکا ہے :D ہمیں اس جامعہ کے دونوں کیمپس کا طالب علم ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس سے ہماری بڑی حسین یادیں ہی۔ اب بھی کبھی کبھی پاس سے گزرتے ہیں، سسرال جاتے ہوئے تو بڑی اپنائیت سے اسے مڑ مڑ کے دیکھتے ہیں۔ ویسے اب آپ ہمیں ڈیفنس کی...