نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    کھول آنکھ، زمین دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ

    شکریہ بھائی! ویسے اس دھاگہ میں آپ کو ”اسلوب“ کہاں نظر آگیا؟ :eek: میں نے تو اپنی طرف سے کچھ بھی نہیں لکھا، صرف تصاویر شیئر کی ہیں، جو نیٹ پر برسوں سے موجود ہیں۔
  2. یوسف-2

    شرٹ دھونے کے آداب

    پھر تو آپ ہر روز اس کمپنی سے ایک نئی شرٹ خرید نے لگیں گے :eek:
  3. یوسف-2

    کھول آنکھ، زمین دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ

    جزاک اللہ افضل حسین بھائی! ان تصاویر کی پوسٹنگ کا یہی مقصد ہے کہ مزارات پر ہونے والی خرافات کی نشاندہی کی جائے تاکہ ”یوتھ“ اس سے آگاہ ہوسکے۔ اور ہر فرد اپنی اپنی ان خرافات سے دور رہ سکے۔ اس دھاگہ میں تشدد برپا کرنے یا مزاروں پر حملہ کرنے کی ”تلقین“ تو نہین کی گئی ہے۔
  4. یوسف-2

    کھول آنکھ، زمین دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ

    جزاک اللہ پپو بھائی!
  5. یوسف-2

    تصویر بناتا ہوں، تصویر نہیں بنتی

    اس دھاگہ میں پوسٹ کردہ مزار شریف کو سجدہ کرنے والی تصاویر، پنڈت صاحب کی نظم (کہتی ہے ’مجھ‘ کو خلق خدا ۔۔۔۔ :eek: ) یا فرقہ واریت سے منع کرنے والی قرآنی آیات ا ور حدیث میں سے جس کسی سے بھی اگر کسی محفل کی دل آزاری ہوئی ہو تو دلی معذرت خواہ ہوں۔ مقصود احباب کی دل آزاری نہ تھی۔ مجھے نہیں معلوم کہ...
  6. یوسف-2

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    کیا بات ہے چھوٹے غالب کی۔ اماں پولس والوں کو غالب کے بھاری بھرکم اشعار دے مارنے تھے۔ اردو اشعار سے کام نہ چلتا تو فارسی شروع کردیتے۔ وہ گھبرا کر یا تو آپ کو چھوڑ دیتے یا آپ پر ہاتھ چھوڑ دیتے :D بھٹو دور کا واقعہ ہے۔ جامعہ کراچی میں پولس نے کسی طالب علم کی گرفتاری کے لئے دھاوا بول دیا۔ مطلوبہ...
  7. یوسف-2

    قصہ اک شفٹنگ کا۔ راوی نیرنگ خیال

    بہت اعلیٰ موٹا بھائی اوپسسسس میرا مطلب ہے نیرنگ خیال بھائی! آپ نے بھی کیا یاد دلا دیا۔ ہمارا بچپن، لڑکپن اور جوانی سارے کا سارا اسی کارہائے نمایاں میں گزرگیا اور اب بھی ”بڑھاپے“ میں ”خطرہ شفٹنگ“ سر پر ہے :D اب پتہ نہیں پہلے خالی ہم ”شفٹ“ ہوتے ہیں یا بمع اسباب :D
  8. یوسف-2

    شکائیتی چوہا

    لیکن آپ کا مئے خانہ تو آپ کی رہائش گاہ ہی کے اندر میں ہے۔ پی کر نکلیں یا آن کر پئیں، ایک ہی بات ہے :D
  9. یوسف-2

    شکائیتی چوہا

    اب ہمیں کیا پتہ بھائی کہ ”پینے کے آداب“ کیا ہیں :eek: ہم نے تو یہی سنا ہے کہ ۔۔۔ پینے والوں کو پینے کا بہانہ چاہئے :D ۔ گھر میں جام ہو، کوئی روکنے ٹوکنے والی بھی نہ ہو تو تو کیا صبح، کیا شام بس جام ہی جام :D
  10. یوسف-2

    شکائیتی چوہا

    پتہ نہیں موصوف نی یہ کاروائی ”پی پلا کر“ کی ہے یا پیاس کی شدت کے مارے ہوئے ”پیاسے“ ہی کرڈالی ہے۔ اگر ”پی“ کر کی ہے تو قصور ”ساغر و پیمانے“ کاہوگا۔ اور ”پیاسے“ کی ہے تو ”بھوک پیاس“ میں تو بندہ کچھ بھی کرسکتا ہے ۔ :D لہٰذا اس تناظر میں آپ کا فرمان ”سو فیصد درست“ معلوم ہوتا ہے :laughing::laughing:
  11. یوسف-2

    آدمی کا بچہ؟ کتے کا بچہ؟

    روزنامہ نئی بات اتوار 9 ستمبر 2012
  12. یوسف-2

    دلاور فگار نصف بہتر اور خراب آدھا

    مجھے شک ہے میرے محبوب کی اک آنکھ غائب ہے کہ وہ جب بھی اُلٹتا ہے، اُلٹتا ہے نقاب آدھا سنا ہے نصف بہتر بھی کہا جاتا ہے بیگم کو تو کیا اس کا مطلب ہے کہ شوہر ہے خراب آدھا جو مطلب کی بات تھی، اسے پنجوں سے گھس ڈالا کبوتر لے آیا، میرے خط کا جواب آدھا
  13. یوسف-2

    چار عناصر

    برادرم الف عین اور محمد وارث بھائی۔ ذرا ادھر آکرکلام اقبال کے اس ”پرچہ کو حل“ کرنے میں ہماری مدد کیجئے نا!
  14. یوسف-2

    تصویر بناتا ہوں، تصویر نہیں بنتی

    سُوۡرَةُ آل عِمرَان ۔103 : وَٱعۡتَصِمُواْ بِحَبۡلِ ٱللَّهِ جَمِيعً۬ا وَلَا تَفَرَّقُواْ‌ۚ اور سب مل کر الله کی رسی (قرآن) کومضبوطی سے تھام لو اور فرقہ نہ بناؤ سُوۡرَةُ الاٴنعَام ۔ 159 : إِنَّ ٱلَّذِينَ فَرَّقُواْ دِينَہُمۡ وَكَانُواْ شِيَعً۬ا لَّسۡتَ مِنۡہُمۡ فِى شَىۡءٍ‌ۚ إِنَّمَآ أَمۡرُهُمۡ...
  15. یوسف-2

    چار عناصر

    ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان، نئی آن گفتار میں ، کردار میں، اللہ کی برہان قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان ہمسایہءجبریلِ امیں بندہ خاکی ہے اس کا نشیمن نہ بخارا نہ بدخشان یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن قاری نظر آتا ہے ، حقیقت میں قرآن قدرت کے مقاصد کا...
  16. یوسف-2

    کھول آنکھ، زمین دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ

    SEHWAN: Devotees performing Dhamal on the drum beats while attending the 760th Urs celebrations of Hazrat Lal Shahbaz Qaladar. The News 7/10/2012
  17. یوسف-2

    کھول آنکھ، زمین دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ

    مآخذ : بر گردن راوی
  18. یوسف-2

    تصویر بناتا ہوں، تصویر نہیں بنتی

    وعلیکم السلام وارث بھائی! اصل میں اول اول تو میرا ارادہ صرف تصاویر کا ہی تھا۔ میں نے سوچا تھا کہ ”زائرین“ و سیاحوں کی خدمت میں مزارات کی تصاویر پوسٹ کروں گا، بلا تبصرہ۔ لیکن پھر یہ نظم سامنے آگئی تو دل ”مچل“ گیا۔ :D خیر آئندہ احتیاط کروں گا تا کہ آپ کو ”زحمت“ نہ ہو :D بھئی ”تصویر کے دونوں ر’خ“...
Top