نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    تو پھر کتنا انتظار کرنا پڑے گا
  2. خرم شہزاد خرم

    آج کل نیا کام

    کاشی بھائی ابوظہبی مصفح میں ایک کمپوٹر کی شاپ ہے بلو رے (Blue ray) کمپوٹر کے نام سے وہاں تین سال کام کیا تھا اور وہاں میں ایز اے سیل میں تھا کمپوٹر رپیرنگ اور سافٹ وئیر انسٹالنگ کا کام کرتے تھے
  3. خرم شہزاد خرم

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    کس نے کہنا تھا میں نے یا آپ نے
  4. خرم شہزاد خرم

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    السلام علیکم۔ جناب آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی امید ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گے ویسے بھی ہم تو پاٹنر ہوگے ہیں
  5. خرم شہزاد خرم

    آج کل نیا کام

    سند ھ اور پنجاب جانے والے راستے بند ہونے کی وجہ سے ہمارے پاس سیب کی قیمت زیادہ ہوگی ہے۔ لیکن اس وجہ سے ہمارے جیسے چھوٹے بزنس میں کو نقصان ہو رہا ہے۔ وہ اس لیے کہ جو سیب آڑتی بھیجتے ہیں وہ نارمل سیب بھی 6 سو روپے کی پیٹی فروخت کر رہے ہیں اور اچھا سیب 8 سو سے ایک ہزار یا اس سے بھی زیادہ کی ایک...
  6. خرم شہزاد خرم

    آج کل نیا کام

    بہت خوب یہ تو ہم نے سوچا ہی نہیں تھا اور ویسے بھی سارے پیسے میرے پاس ہوتے ہیں
  7. خرم شہزاد خرم

    آج کل نیا کام

    کارٹن ہی ہو گا مجھے تو کاٹن آسان لگتا ہے اس لیے کاٹن ہی لکھ دیتا ہوں:D
  8. خرم شہزاد خرم

    آج کل نیا کام

    آپی جی ابھی نیا نیا بزنس میں بنا ہوا ناویسے میرے دوست مجھے مذاق میں آڑتی کہنا شروع ہوگے ہیں لیکن انشاءاللہ وہ بھی بن کر دیکھا دوں گا اگر مسلسل اسی سلسلے سے وابسطہ رہا تو
  9. خرم شہزاد خرم

    آج کل نیا کام

    جزاک اللہ دعاؤں کی ہی تو ضرورت ہے مجھے
  10. خرم شہزاد خرم

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    اس کو لُک بھی کہتے ہیں ہماری زبان میں :D
  11. خرم شہزاد خرم

    آج کل نیا کام

    نہیں زین بھائی یہاں بس کاٹن آتے ہیں کاٹن کے باہر جہاں سے سیب آیا ہوتا ہوتا ہے وہاں کا نام لکھا ہوتا ہے۔ بلوچستان، وزیرستان وغیرہ اور یہاں تو سیب کی نسل کے ساتھ نام بولے جاتے ہیں، گاجا، گولڈن، نازک بدن، کالا کلو وغیرہ
  12. خرم شہزاد خرم

    آج کل نیا کام

    ہمم جزاک اللہ ہم بھی بزنس میں بنے ہوئے ہیں آج چار دن ہو گے ہیں ایک روپیہ گھر نہیں لا رہے لیکن پھر بھی کام کر ہرے ہیں
  13. خرم شہزاد خرم

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    لیکن ہمارے ہاں تو نیچے والا ایک کمرہ ایسا ہے جو ہر طرف سے بند ہے وہاں روشنی بھی نہیں لگتی اور ہوا بھی نہیں جاتی۔ سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈا ہوتا ہے باقی اوپر والے سارے کمرے گرمیوں میں خوب گرم اور سردیوں میں یخ ٹھنڈے۔
  14. خرم شہزاد خرم

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    کیا یہ عمل سردی کم کرنے کے لیے بھی مناسب رہے گا
  15. خرم شہزاد خرم

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    مٹی کی تہہ والی بات تو میں نے بھی سنی ہے کہ چھت پر مٹھی کی تہہ لگا کر پلاسٹک شیٹ کے ساتھ اور اس کے اوپر اینٹیں یا ٹائیل وغیرہ اچھی طرح لگا دی جائیں تو کمرہ ٹھنڈا ہوتا ہے۔ ویسے ایک آسان سا حل کسی نے بتایا تھا لیکن میں نے اس پر ابھی تک عمل نہیں کیا کیونکہ موسم اب ٹھیک ہو گیا ہے۔ وہ گرمیوں کے لیے...
  16. خرم شہزاد خرم

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    مطلب یہ کہ اگر چھت پر اینٹوں کی تہہ لگا دی جائے تو یہ مسئلہ حل ہو جائے گا لیکن دیواروں پر موسل مادہ ہی لگانا پڑے گا
  17. خرم شہزاد خرم

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    جی شکریہ لیکن اس کو پہلے مراسلے میں ہونا چاہیے تاکہ پہلا مراسلہ پڑتے ہی وہاں پہنچ جائیں
  18. خرم شہزاد خرم

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    اس لڑی میں پائتھون والی لڑی کا لنک بھی دے دیں
  19. خرم شہزاد خرم

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    کوئی ایک فارمولا بتا دیں نا صابر بھائی میرا کمرہ اوپر والے پورشن میں ہے اور دونوں طرف گلی بھی لگتی ہے اور سامنے بھی جگہ خالی ہے مطلب تین طرف کی دیواریں اکیلی ہیں اور ایک طرف کی دیوار دوسرے گھر کے ساتھ جڑی ہوئی ہے اس وجہ سے گرمی میں زیادہ گرمی اور سردی میں زیادہ سردی پڑتی ہے
  20. خرم شہزاد خرم

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    صابر بھائی ٹھنڈک کے لیے دوسرا فارمولا میرے خیال سے مسلسلہ خرچے والا ہے اور بیسمنٹ ایک دفعہ ہی خرچہ مانگتا ہے:)
Top