نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ناصر جمشید اور پھر حفیظ کی سنگل اور پھر ناصر جمشید کی سنگل سکور آرام آرام سے سفر کرتا ہوا
  2. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ناصر کی آخری گیند پر سنگل کے ساتھ پاکستان کا اسکور 105 ہوگیا ہے 11 اوور میں اور ایک کھلاڑی ہی آؤٹ ہوئے ہیں
  3. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ناصر جمشید کی پل شارٹ ۔ فیلڈر وہاں موجود کیچ کرنے کی کوشش اور گیند ہاتھوں کے چھوتی ہوئی بوڈری لائن کراس کر گئی چھ رنز کے لیے ناصر جمشید کو بھی ایک چانس مل گیا ہے
  4. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    رن آؤٹ کا چانس لیکن گیند وکٹ کو نہیں لگی اور ساتھ ہی مس فیلڈنگ اوور تھرو کے دو رنز
  5. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    دس اوور ہو چکے ہیں کرک انفوں نے ابھی تک کوئی تصویر اپلوڈ نہیں کی۔ ناصر جمشید کا کور ڈرائیو چار اسکور کے لیے اکسٹرا کور اور تھرڈ مین کے درمیان سے
  6. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ناصر جمشید کا کٹ شارٹ لیکن اچھی فیلڈ کوئی اسکور نہیں بن سکا
  7. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ناصر جمشید کا محتاط ڈرائیو ایک اسکور کے لیے۔ اس کے ساتھ ہی پاکستان کا 92 اسکور ہو گیا ہے ایک کھلاڑی کے نقصان پر اور دس اوور کا کھیل مکمل
  8. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    کٹ شارٹ پر ایک رنز اور رنز لیتے ہوئے تھوڑے سے ہچکچائے لیکن رنز مکمل کر لیا
  9. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    محمد حفیظ کا اچھا شارٹ دو اسکور بن سکتے ہیں اور دو سکور مکمل کر لیے
  10. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ناصر وکٹوری کا سامنہ کریں گے۔ ناصر کا سویپ شارٹ ایک رنز کے لیے اب محمد حفیظ سامنے ہیں
  11. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    محمد حفیظ نے وکٹوری کا سامنا کرتے ہوئے ایک رنز اور حاصل کیا
  12. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    اس اوور میں 13 اسکور بنے۔ پاکستان کا اسکور 86 اور ایک آؤٹ۔ 9 اوور کا کھیل مکمل محمد حفیظ 32 اور ناصر جمشید 26 ہر کھیل رہے ہیں
  13. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    کپتان نے لیٹ کٹ کھیلی لیکن کوئی اسکور نہیں بن سکا۔ اگلی گیند پر کپتان نے سنگل کر کے ناصر جمشید کو کھیلنے کا موقع دیا اور ناصر جمشید نے ایک خوبصورت شاٹ سے چھ اسکور کا اور اصافہ کر دیا پاکستان کے اسکور میں
  14. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آف سپین کی فولٹاس گیند اور محمد حفیظ کی خوبصورت شارٹ چھ رنز کے لیے
  15. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    8 اوور کا کھیل مکمل ہو چکا ہے پاکستان کے 73 اسکور اور ایک کھلاڑی آؤٹ۔ محمد حفیظ 25 اور ناصر 20 پر کھیل رہے ہیں
  16. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    محمد حفیظ کے پہلے دو رنز اور پھر ساتھ ہی ایک اور سنگل۔ اب ناصر جمشید سامنے ہیں اور شاندار پل شارٹ سکیر لگ کی طرف چھ رنز کے لیے
  17. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ناصر جمشید بھی ایک اسکور لینے میں کامیاب ہوئے
  18. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    محمد حفیظ کا اچھا شارٹ اور میڈ آف پر اچھی فیلڈ لیکن ایک رنز لینے میں کامیاب محمد حفیظ
  19. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ایکسٹرا کور اور پوائنٹ کے درمیان سے کھیلتے ہوئے ناصر جمشید نے ایک رنز حاصل کیا
  20. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    اس اوور میں 10 اسکور بنے ہیں پاکستان کے 61 اسکور ہیں اور ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے 7 اوور کا کھیل مکمل ہو چکا ہے
Top