دوسرا اوور وکٹوری کروانے آئے ہیں پہلی گیند حفیظ نے روکی اور دوسری گیند پر قدموں کا استعمال کرتے ہوے ایک خوبصورت چھکا لگا دیا۔ آخری گیند پر بہت اچھی فیلڈنگ لیکن ایک اسکور کا اصافہ ہوا اس طرح پاکستان کا 9 اور کوئی آؤٹ نہیں ۔
عمران نذیر کا بہت اچھا شارٹ چار رنز کے لیے۔ اور یہ اونچی شاٹ لیکن کوئی...