نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    کامران اکمل کا پہلی ہی گیند پر ہربجن کو چھکا
  2. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    5 اوور میں 41 اسکور اور دو کھلاڑی آؤٹ
  3. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    محمد حفیظ کا ایک اور چوکا
  4. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    محمد حفیظ کا ڈفنس بہت خراب ہو گیا ہے پچھلی گیند کو ٹھیک سے روک نہیں سکتا
  5. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    اب کامران اکمل کھیلنے کے لیے آئیں ہیں 4 اوور میں 35 اسکور اور 2 کھلاڑی آؤٹ ہوگے ہیں
  6. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    ناصر جمشید کوئی گیند کھیلے بغیر ہی رن آؤٹ ہو کر واپس جا چکے ہیں
  7. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    عمران نذیر اونچی شاٹ کھیلتے ہوئے آؤٹ ہو گے ہیں
  8. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    3 اوور 29 اسکور عمران نذیر 13 اور محمد حفیظ 16
  9. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    محمد حفیظ کا ایک اور چوکا
  10. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    محمد حفیظ کا چوکا
  11. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    محمد حفیظ کا شاندار چھکا اس کے ساتھ ہی پاکستان کے دو اوور میں 19 اسکور
  12. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    عمران نذیر کا پہلا چوکا
  13. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    پاکستان 1 اوور میں 2 اسکور اور کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں
  14. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    ظہیر اور عرفان پٹھان دو اچھے بولر ہیں انڈیا کے پاس
  15. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    تیسری گیند پر پہلا اسکور
  16. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    پاکستانی کھلاڑی عمران نذیر اور محمد حفیظ میدان میں اتر آئے ہیں
  17. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    جی ہاں 185 اسکور ہے اور 186 اسکور کرنے ہیں
  18. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    سہیل تنویر 3 اوور 35 اسکور کوئی آؤٹ نہیں عمر گل 4 اوور 31 اسکور 1 آؤٹ محمد سمیع 2 اوور 31 اسکور کوئی آؤٹ نہیں سعید اجمل 4 اوور 22 اسکور اور 2 کھلاڑی آؤٹ محمد حفیظ 3 اوور 22 اسکور اور کوئی آؤٹ نہیں شاہد آفریدی 4 اوور 41 اسکور اور کوئی آؤٹ نہیں
  19. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    گوتم گمبیر 16 گیندوں پر 10 اسکور بولڈ بائے عمر گل سہواگ 14 گیندوں پر 26 اسکور کیچ آفریدی بائے اجمل کولی 47 گیندوں پر 75 اسکور ناٹ آؤٹ شرما 40 گیندوں پر 56 اسکور بولڈ آؤٹ بائے سعید اجمل یوراج سنگھ 5 گیندوں پر 4 اسکور ناٹ آؤٹ
Top