نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    48 گیندوں میں 91 اسکور چاہیں پاکستان کو جیتنے کے لیے
  2. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    اب شعیب ملک آئے ہیں کھیلنے کے لیے۔ 12 اوور میں 95 اسکور اور 5 آؤٹ ہو چکے ہیں۔
  3. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    پاکستان کو جیتنے کے لیے 51 گیندوں پر 95 اسکور چاہیں
  4. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    ایشون کا چوتھا شکار عمر اکمل ہوئے ہیں ایشون نے اپنی ہی گیند پر خود کیچ لیا اس طرح 91 پر 5 آؤٹ ہوگے ہیں
  5. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    11 اور میں 87 اسکور اور 4 کھلاڑی آؤٹ
  6. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    امپائیر نے وائیٹ بال نہیں دیاور ہماری بار غلط نوبال دے دی تھی
  7. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    ایشون نے 2 اوور میں 8 اسکور دیے ہیں اور 3 کھلاڑی آؤٹ کیے ہیں
  8. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    اب کامران اکمل اور عمر اکمل کھیل رہے ہیں یہاں اگر ملک کو کھیلنے کے لیے بھیجا جاتا تو میرے خیال میں بہتر تھا ویسے تو عمر بھی اچھا ہے لیکن وہ جزباتی ہے
  9. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    10 اوور میں 84 اسکور اور 4 کھلاڑی آؤٹ باقی کے 10 اوور میں 102 اسکور کی ضرورت ہے میچ جیتنے کے لیے
  10. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    حفیظ کے بعد شاہد آفریدی آئے ہیں اور دو گیندوں کے بعد واپس جا رہے ہیں :D ان کو بھی ایشون نے آؤٹ کیا ہے
  11. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    محمد حفیظ آؤٹ ہو کر واپس جا رہے ہیں ایشون نے ان کو آؤٹ کیا
  12. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    9 اوور میں پاکستان کا 82 اسکور اور 2 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں کامران 32 اور حفیظ 37 پر کھیل رہے ہیں
  13. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    محمد حفیظ کا چوکا
  14. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    8 اوور میں 73 اسکور اور دو کھلاڑی آؤٹ
  15. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    کامران اکمل کا ایک اور چوکا ہر بجن کو
  16. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    کامران کا ہر بجن کو پھر پہلی گیند پر چوکا
  17. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    7 اوور میں 63 اسکور اور دو کھلاڑی آؤٹ
  18. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    ایک اور چوکا کامران کا
  19. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    کامران اکمل کا چوکا
  20. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    52 اسکور 6 اوور اور 2 کھلاڑی آؤٹ
Top