ٹی 20 ولڈ کپ کے سلسلے میں یہ پاکستان اور انڈیا کا وارم اپ میچ تھا۔ جس میں انڈیا کے کپتان دھونی نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ ان کا فیصلہ کسی حد تک درست ثابت ہوا۔4 اوور میں انڈیا نے سہواگ اور گوتم گمبیر کی مدد سے 41 اسکور بنا لیے تھے۔ لیکن عمر گل نے اپنے اگلے ہی اوور میں گوتم گمبیر کو...