جی آپ نے ٹھیک فرمایامجھے خود بھی بیسمنٹ پسند ہے گرمیوں میں ٹھنڈا اور سردیوں میں گرم رہتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی بہت کام کا ہے میں جب اپنا گھر بناؤں گا تو انشاءاللہ بیسمنٹ ضرور بناؤں گا
میں پاکستان میں ہی ہوں اور اگر میں میچ دیکھتا رہا تو ضرور بتاتا رہوں گا تھوڑی دیر تک نورِ سحر کو لیے کر ڈاکٹر کے پاس جانا ہے اس کے بعد گھر ہی رہوں گا تو انشاءاللہ بتاتا رہوں گا
یہ شرط تو آپ میرے ساتھ لگاتے میں نے بھی نہاری کھانی تھی۔ چلیں پاکستان اور انڈیا کے وارم اپ میں کی جھلکیاں لگیے گی پی ٹی وی سپورٹ پر آپ پھر نہاری لگا لیجئے گا میرے ساتھ۔ انڈیا کی جیت پر آپ نے لگانی ہے نہاری:p
کینو، مالٹا، مٹھے، موسمی، فروٹر، چکوترا یہ سب تو ایک ہی نسل کے ہیں۔ باقی ناریل اور انناس کبھی نہیں دیکھا درجن کے حساب سے۔ ویسے تو تربوز اور گرمہ 10 ، 10 کے حساب سے بکتے ہیں منڈی میں :)