میچ شروع ہونے میں ابھی 45 منٹ باقی ہیں اپنے اپنے حصے کا کھانا کھا لیں اور ٹی وی کے سامنے یا اردو محفل کے سامنے آ جائیں آپ کو میچ کا آنکھوں دیکھا حال اردو محفل میں کوئی نا کوئی بتاتا جائے گا۔ آج کے میچ کے لیے میں نے بھی وقت نکالا ہے اور انیس الرحمن کا ساتھ دینے کے لیے بالکل تیار ہوں اب دیکھتے ہیں...