نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    محمد حفیظ نے یارکر کو ایک رنز کے لیے کھیلا اور جلدی جلدی ایک اسکور مکمل کیا اگلی گیند پر ناصر جمشید نے بھی مڈآن پر کھیل کر ایک اور رنز کا اضافہ کیا
  2. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ناصر جمشید کا ایک دلکش شارٹ چھ رنز کے لیے اور ساتھ ہی سنگل کر کے دوسرے اینڈ پر پہنچ گے
  3. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    اب میکولم گیند کروانے آئے ہیں ۔ محمد حفیظ نے قدموں کا استعمال کیا لیکن محتاط انداز سے کھیلے ایک رنذ کے لیے
  4. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    اب ناصر جمشید آئے ہیں کھیلنے کے لیے اور آتے ہی دو گیندوں پر دو دو اسکور بنائے اس طرح پاکستان کا اسکور 51 ہو گیا ہے اور ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے 6 اوور مکمل ہو چکے ہیں۔ اس طرح پاور پلے ختم اور فیلڈنگ کی قید بھی ختم ہوگی ہے
  5. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ٹیم سوتھی نے اپنی ہی گیند پر خود کیچ لے کر عمران نذیر کو آؤٹ کر دیا۔ عمران نذیر نے 16 گیندوں پر 25 اسکور کے ہیں پانچ چوکوں کے ساتھ
  6. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    سوری شارٹ عمران نذیر نے لگائی تھی اگلی ہی گیند پر عمران نذیر بولر کو کیچ دے بیٹھے 47 پر ایک آؤٹ
  7. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    محمد حفیظ کا زور دار شاٹ سٹیٹ کی طرف چار اسکور کے لیے
  8. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    محمد حفیظ کا شاٹ ایک رنز کے لیے اب عمران نذیر سامنے ہیں
  9. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ایل بی ڈبلیو کی ایک اور اپیل اور اس بار پھر امپائیر کا فیصلہ ناٹ آؤٹ
  10. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    لگ بائی کے ایک اسکور کے ساتھ پاکستان کا اسکور ہو گیا ہے 42 پانچ اوور میں اور کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں
  11. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    اور محمد حفیظ نے ایکسٹرا کور کے اوپر سے کھیل دیا چار رنز کے لیے
  12. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    دو چوکوں کے بعد سنگل کر کے حفیظ کو کھیلنے کا موقع دیا عمران نذیر نے
  13. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    عمران نذیر کا ایک اور پیالا پل شاٹ چار رنز کے لیے
  14. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    اور اگلی ہی گیند پر آگے نکل کر کھیلے گیند نے بلے کا باہروالا کنارا لیا اور بوڈری لائن پار کر گی
  15. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    عمران نذیر نے دفائی انداز سے کھیلا
  16. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    4 اوور میں 28 اسکور اور کوئی آؤٹ نہیں
  17. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ایل بی ڈبلیو کی ایک اور اپیل لیکن امپائیر کا اشارہ ناٹ آؤٹ گیند لگ سائیڈ پر جا رہی تھی
  18. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    محمد حفیظ کا پل شارٹ لیکن فیلڈر وہاں موجود ایک ہی رن بنے گا
  19. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    محمد حفیظ کا ایک پیارا شارٹ مڈ آن کی طرف چار رنز کے لیے
  20. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    محمد حفیظ کا ایک پیارا شارٹ مڈ آن کی طرف چار رنز کے لیے
Top