نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا...اجمل خٹک کشر

    غلط بالکل غلط ۔ سقوط ڈھاکہ نے دو قومی نظریہ کو مزید ”تقویت“ دی۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو (بنگلہ دیشی مسلمان) مشرقی بنگال اور (بھارتی ہندو) مغربی بنگال آج تک الگ الگ نہ رہتے بلکہ سقوط ڈھاکہ کے 40 سال بعد تو ”ایک“ ہوچکے ہوتے۔ یہ دونوں آج بھی ”ایک زبان، ایک جغرافیہ، ایک کلچر“ ہونے کے باوجود دو علیحدہ...
  2. یوسف-2

    بشیر بلور شہید

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  3. یوسف-2

    خیر اور شر

    ”دخل در معقولات“ کی پیشگی معذرت :) آج کے عہد میں یہ عملًاً ممکن ہی نہیں ہے کہ ہم مرد نامحرم عورتوں کو ”دیکھنے“ بلکہ ”دیکھتے رہنے“ یا اُن سے بات کرنے یا مسلسل بات کرتے رہنے سے مکمل طور پر گریز کریں۔ ایک استاد اپنی کلاس کو پڑھا رہا ہو اور کلاس میں لڑکیاں بھی ہوں، ایک دکاندار اشیاء بیچتا ہو اور...
  4. یوسف-2

    ایکسکیوز می پلیز

    ایکسکیوز می پلیز پلیز اور سوری ایک ایسی موٹر بائیک کے دو پہیے ہیں جن پر سوار ہو کر آپ ہر قسم کی گاڑیوں سے بے نیاز ہو سکتے ہیں۔( موٹر بائیک اگر ہیوی ہوگی تو اس میں”ایکسکیوز می پلیز“ اور”اوہ !آئی ایم سوری“ جیسے بھاری بھر کم پہیے لگے ہوں گے )۔ اگر یقین نہ آئے تو بس اسٹاپ پر کھڑے کھڑے...
  5. یوسف-2

    میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا...اجمل خٹک کشر

    صدیق سالک کی یاد میں میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا اور پھر خود بھی ڈوب گیا میں اور ڈھاکہ دونوں کتنے ملتے جلتے تھے ہم دونوں کے ڈوبتے ہی یاس کا سورج جمہور کا لبادہ اوڑھے کچھ اس شان سے ابھرا کہ یکبارگی تو سب کچھ ہی ڈوب گیا میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا اور پھر خود بھی ڈوب گیا (سانحہ بھاولپور پر احقر کی ایک...
  6. یوسف-2

    سعودی شہزادہ کا ”اڑن محل“

    شمشاد بھائی! ہمیں یہاں دکھائیں نا! سمندری محل
  7. یوسف-2

    خیر اور شر

    صاف صاف بتلائیں کہ آپ کو ”اعتراض“ کس بات پہ ہے :p عورت کے اتنے زیادہ مشاہدے پر یا نظریں نیچی کرکے بات کرنے پر:D اعتراض کا جواب آن بی ہاف آف مولانا :D چونکہ آپ لوگ ہم مولاناؤں کو کسی صورت چین نہیں لینے دیتے، اسی لئے ہم نے ہر ”دو قسم“ کے اقدامات کئے تاکہ ہر آپ لوگوں کو کچھ تو ”پسند“ آئے اور داد...
  8. یوسف-2

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    سنا ہے کہ ٹائی ٹینک کے کپتان کا بھی یہ پہلا ہی سفر تھا (دروغ بر گردن راوی :eek:) سو ڈونٹ وری :D
  9. یوسف-2

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    پھر آپ (مزاح کی) ناؤ پر سواری نہ کریں بلکہ ٹائی ٹینک شپ پر کر لیں :p کم از کم ڈوبے تو شور تو مچے، دنیا کو خبر تو ہو کہ آج نین جی نے مزاح کی ٹائی ٹینک ڈبو دی :D
  10. یوسف-2

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    نین بھیا اسی لئے تو مزاحیہ اسکرپٹ نہیں لکھتے کہ کہیں یہ ”بُرا حال“ مزید بُرا نہ ہوجائے :p
  11. یوسف-2

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے؟ اُستاد ابراہیم ذوق نے یہ شعرچچا غالب کو اُن کی ”غیر اخلاقی حرکتوں“ سے باز رکھنے لئے طنزاً کہا تھا۔ یہ تو آپ کو معلوم ہی ہوگا کہ چچا کی اپنی بیگم سے ان بن رہتی تھی۔ اس لئے کہ چچا پینے پلانے کے شوقین اور چچی پنج...
  12. یوسف-2

    کرسمس کی تقریبات میں شرکت حرام ہے ؟

  13. یوسف-2

    سعودی شہزادہ کا ”اڑن محل“

  14. یوسف-2

    خیر اور شر

    حسب معمول ایک شاندار تحریر پیش کرنے پربہت بہت شکریہ قبول کیجئے۔ اللہ ہم سب کو اس نصیحت پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین
  15. یوسف-2

    مولانا شاہ احمد نورانی کا پہلا اور آخری دیدار

    ماشاء اللہ بہت اچھی تحریر ہے
  16. یوسف-2

    اسلام کو بدنام کرنے کی سازش ۔ جاوید چوہدری کا آرٹیکل

    جاوید چوہدری کبھی ”بے پر کی“ نہیں اُڑایا کرتے۔ ان کا تجزیہ مبنی بر حقیقت ہوتا ہے۔ وہ ہر قسم کی سیاسی یا گروہی مفادات سے بالا تر ہوکر لکھنے کی شہرت رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے پاکستان کے ہرطبقاتی، سیاسی، مذہبی اور لسانی گروہوں کی خامیوں پر برملا قلم اٹھایا ہے۔ وہ ایک محب وطن اور اسلام پسند...
  17. یوسف-2

    اسلام کو بدنام کرنے کی سازش ۔ جاوید چوہدری کا آرٹیکل

    ”این کاؤنٹر پروجیکٹ-2 “ (جاوید چوہدری کے متذکرہ بالا کالم کا تسلسل)
  18. یوسف-2

    گاندھی گارڈن ایک طنزیہ:از: محمد خلیل الرحمٰن

    اس شاندار تحریر کی تعریف میں کچھ کہنے کے لئے الفاظ ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہوں، اگر مل گئے تو لکھ دوں گا، نہ ملے تواسے احقرکی عاجزی جانئے گا کہ یہ تحریر رسمی تعریف سے بالا ترہے۔ :good:
Top