شیخ الاسلام شو
(ابونثر، روزنامہ نئی بات)
ہمارے اہلِ وطن بھی خوب لوگ ہیں۔ ابھی ایک مشہور ڈرامے ’’عشق ممنوع‘‘ کے پیچھے لٹھ لے کر پڑے ہوئے تھے کہ اب ’’شیخ الاسلام شو‘‘ کے خلاف ہرزہ سرائیوں پر اُتر آئے ہیں۔اوّل الذکر ترکی سے درآمد کیا گیا تھااور ثانی الذکر کنیڈاسے آیا، لایا، بلایا ۔۔۔یا۔۔۔ بھجوایا...