نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    کوئی بھی قوم اپنے ماضی کو بھلا کر کبھی حال یا مستقبل میں ترقی نہین کرسکتی۔ ماضی، حال اور مستقبل ان تینوں کا دامن ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہوتا ہے۔ ماضی کی تجربات و اعمال (غلط ہوں یا صحیح )، ان سے ”سبق“ سیکھ کر ہی ہم مستقبل کو روشن کر سکتے ہیں مسلمانوں اور غیر مسلمانوں کی ”دنیوی ترقی“ کا پیمانہ یا...
  2. یوسف-2

    دی اینڈ

    گرمی ہو یا سردی ،رات کے آخری پہر جب ہم سب خوابِ خرگوش کے مزے لے رہے ہوتے ہیں، کچھ لوگ ہماری صبح خوشگوار بنانے کے لیے بیدار ہوچکے ہوتے ہیں۔ سڑکوں پر صفائی کا عملہ جھاڑو دینے لگتاہے،کوڑا کرکٹ اٹھانے والی گاڑیاں کنٹینروں میں سے کوڑا اٹھانے کے لیے آجاتی ہیں،سٹریٹ اور روڈ لائٹس بند کردی جاتی ہیں،...
  3. یوسف-2

    بینظیربھٹو اور مجاہد بریلوی کی یادیں

    بی بی کو یاد کرنے کے لیے مجھے ذرا پیچھے جانا پڑ رہا ہے۔ شہید بینظیر بھٹو کی پانچویں برسی کے دن سکھر سے شکار پور۔۔ شکارپور سے رتو ڈیرو ۔۔۔اور رتو ڈیرو سے گڑھی خدا بخش کے سفر میں ذاتی اور سیاسی یادوں کا ایک ہجوم ہے ۔۔۔مشکل ہورہا ہے کہ بات کہاں سے شروع کروں۔ مہینہ اور دن تو یاد نہیں ۔۔۔ کابل سے...
  4. یوسف-2

    عطاء الحق قاسمی کی ”یہ شادی نہیں ہوسکتی“!

    بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ اور حضرت شیخ الاسلام وغیرہ مسرور اعظم فرخ، نئی بات 28 دسمبر 2012 ء کسی کی قابلیت وغیرہ ایسی چیز نہیں ہے جو حاسدین کو ٹھنڈے پیٹوں برداشت ہو جائے۔ اس لیے حاسدین کڑھتے رہتے ہیں اور قابل و عالم فاضل لوگوں پر بے جا تنقید کرتے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ ’’شیخ الاسلام‘‘ وغیرہ...
  5. یوسف-2

    قرون اولیٰ کا ایک مسلمان

    یہاں اگر میں آپ کی بات سے ”اتفاق“ کر بھی لوں تو ”ہم دونوں‘‘ کی بات سنے گا کون؟ اور ہماری بات سے اتفاق کرے گا کون؟:p
  6. یوسف-2

    عطاء الحق قاسمی کی ”یہ شادی نہیں ہوسکتی“!

    شیخ الاسلام کی سادگی بُرا ہو ان آلات کا، خیالات کا اور احساسات کا جو اک شخص کی معصومیت کو جانچ نہیں سکتے اور جانے کہاں کہاں کے گڑے مردے اکھاڑ کے شیخ الاسلام کی مرصع سادگی مجروح کرنے پر تل گئے ہیں۔ حالانکہ شیخ الاسلام جیسے سادہ منش !اللہ اللہ!! اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا لڑتے ہیں اور...
  7. یوسف-2

    قرون اولیٰ کا ایک مسلمان

  8. یوسف-2

    نہرو خاندان“ حیران کن انکشافات”

    اسی آمر نے پاکستانیوں کو بھٹو جیسے دنیا کے پہلے سول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر، شرابی، بے نمازی اور ظالم ( جو قتل کے جرم میں عدالتوں سے سزا یافتہ رہا ) حکمران کے ظلم و ستم سے نجات دلائی۔ جس نے اقتدار کی خاطر ملک کے دو ٹکڑے کردئے کہ تم اُدھر اور ہم اِدھر:eek: اسی آمر کے دور حکومت میں پاکستان عملاً ایک...
  9. یوسف-2

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    نیویارک میں 1001 مُسلم ایجادات کی نمائش از مریم ستّار* ، نیویارک: آٹھ سالہ مریسا کیمپِس نیویارک کے نیویارک ہال آف سائنس اینڈ کوئینز میں منعقدہ ایک نئی نمائش "1001 ایجادات: اپنی دنیا میں مُسلم ورثے کو دریافت کریں!" میں ایک کھیل میں مصروف ہے۔ چھُونے سے چلنے والی سکرین پر ایک گھر کے بڑے کمرے کا...
  10. یوسف-2

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    جی ہاں! بالکل ممکن ہے۔ اگرچہ کہ اسلام ۔ ۔ ۔ فی الدنیا حسن و فی لآخر حسن ۔۔۔ کی تلقین کرتا ہے، لیکن اس کے باوجود اُخروی کامیابی، دنیوی کامیابی کے بغیر بھی ممکن ہے۔ ذرا قرآن و احادیث میں تذکرہ کئے گئے انبیا علیہ السلام کا احوال پڑھ کر یہ چارٹ تو بنائیے کہ ان میں سے کتنے انبیا علیہ السلام نے دنیا...
  11. یوسف-2

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    مسلم ایجادات جنہوں نے جدید دور کو تقویت بخشی (تحریر: صمد اسلم خان) آج کے اس جدید دور میں امریکہ ، برطانیہ ، اٹلی اور اسی طرح دوسرے جدید ترقی یافتہ ممالک کو دنیا میں ایک اعٰلی مقام حاصل ہے۔ لیکن ایسی بہت ساری ایجادات ہیں جن کا براہ راست تعلق مسلمانوں سے ہے۔ ہزاروں ایسی بہت ساری ایجادات ہیں جو کہ...
  12. یوسف-2

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    اسلامی تاریخ میں سائنسی کامیابیوں پر ایک نظر قمرالزمان مصطفوی اسلامی ریاست کے مسلم اور غیر مسلم لوگوں کے سائنس کے میدان میں کارناموں کو نمایاں کرنے کا مقصد سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ان کی روشن خدمات کو سراہنا ہے۔ اگرچہ ابتداء میں مسلمانوں کا زیادہ تر سائنسی علم بھارتیوں، ایرانیوں، چینیوں...
  13. یوسف-2

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    شمشاد بھائی! مسئلہ تو یہی ہے کہ مسلمانوں میں منفی سوچ پھیلانے میں سب سے بڑا ہاتھ ( دانستہ یا نادانستہ :D ) خود مسلمانوں کا ہے۔ ہم مسلمانوں میں ”علم کے فروغ“ میں تو حصہ لیتے نہیں، جو مسلمانوں کی اس دنیوی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ جبکہ دوسری طرف ہم ”غلط اعداد و شمار“ کے ذریعہ یہ بھی ثابت کرنے...
  14. یوسف-2

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    مسلمان اس وقت تک دنیا میں سیاسی اور علمی میدان میں عروج پر رہے جب تک وہ قرآن اور اس کی تعلیمات سے جڑے رہے۔ قرآن، کتاب ہدایت کے ساتھ ساتھ اُم الکتاب بھی ہے۔ جملہ علوم کے سوتے اسی سے پھوٹتے ہیں۔ کاش کوئی یہان سائنس و ٹیکنالوگی کے میدان مین مسلمانوں کی ان کامیابیوں کی فہرست بھی پیش کرسکے، جو آج کے...
  15. یوسف-2

    وہ کہتا کیا ہے۔۔۔حسن نثار

    روزنامہ جہان پاکستان کراچی 27 دسمبر 2012 ء
  16. یوسف-2

    وہ کہتا کیا ہے۔۔۔حسن نثار

    اسی اخبار کی ( روزنامہ اُمت نہیں :D ) ایک خبر ملاحظہ ہو۔ صفحہ اول بتاریخ 27 دسمبر 2012
  17. یوسف-2

    مستقبل کے علماء (کالم از حبیب اکرم)

    آپ ایز یوزیول :D اَدھر اُدھر کی بات کرنے کی بجائے پہلے ”پورے وزن والا“ اصل شعر فوراً سے پیشتر لکھ دیں۔ پھر جو مرضی فرماتے رہیں، سر تسلیم خم ہوگا، لیکن اُس سے پہلے نہیں :p
  18. یوسف-2

    مستقبل کے علماء (کالم از حبیب اکرم)

    سر جی فوراً تصحیح فرما دیں، قبل اس کے نین بھیا ”بے وزن شعر“ ہی اپنے دستخط میں شامل کرلیں۔ شعروں کے انتخاب نے مجھے اکثر و بیشتر رسوا ہی کیا ہے کیونکہ من نہ دانم فاعلاتن فاعلات۔ ;) کچھ ”اسی قسم کا“ شعر تھا جو انہوں نے نشتر پارک کراچی کے پہلے پاک بھارت عالمی مشاعرہ میں 84-1983 میں سنایا تھا۔ :)
  19. یوسف-2

    مستقبل کے علماء (کالم از حبیب اکرم)

    متفق :) غیر متفق :p کم علمی کا ”اعتراف“ کبھی ”کوئی کم“ علم نہیں کیا کرتا۔ یہ میں نہیں کہہ رہا بلکہ جگن ناتھ آزاد جیسے دانشور شاعر کے شعر کا ”بین السطور مفہوم“ ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ: ابتدا یہ تھی کہ میں تھا اور دعویٰ علم کا انتہا یہ کہ اس دعویٰ پہ میں شرمایا بہت
  20. یوسف-2

    عطاء الحق قاسمی کی ”یہ شادی نہیں ہوسکتی“!

    حوالہ: جنگ 27 دسمبر 2012 ء
Top