نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    مستقبل کے علماء (کالم از حبیب اکرم)

    مکالمہ اور بحث مباحثہ کبھی بھی ”لاحاصل“ نہیں ہوتا میرے بھائی۔ (ویسے بھی ہم آن لائن فورمز میں عموماً صرف باتیں ہی تو کرتے ہیں۔ ہم باتوں کے علاوہ اور کیا کرتے ہیں :D) یہ ٹھیک ہے کہ بحث مباحثہ کے دوران گرما گرمی اور تلخ کلامی بھی ہوجاتی ہے جو ”شرکاء کی خامی“ ہے نہ کہ بحث مباحثہ اور مکالمہ کی۔ بحث...
  2. یوسف-2

    سوال ہے : شاعری کے حوالے سے حدیث اور قرآ ن کیا کہتے ہیں؟

    سُوۡرَةُ الشُّعَرَاء وَٱلشُّعَرَآءُ يَتَّبِعُهُمُ ٱلۡغَاوُ ۥنَ (٢٢٤) أَلَمۡ تَرَ أَنَّهُمۡ فِى ڪُلِّ وَادٍ۬ يَهِيمُونَ (٢٢٥) وَأَنَّہُمۡ يَقُولُونَ مَا لَا يَفۡعَلُونَ (٢٢٦) إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّ۔ٰلِحَ۔ٰتِ وَذَكَرُواْ ٱللَّهَ كَثِيرً۬ا وَٱنتَصَرُواْ مِنۢ بَعۡدِ مَا...
  3. یوسف-2

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    ہو تو سکتی ہے، لیکن تا حال یہ تسلیم شدہ صنف سخن ہے نہیں۔:) لیکن ادب میں کسی صنف کے ”عدم وجود“ کا یہ مطلب بھی نہیں ہے کہ وہ کبھی وجود میں بھی نہیں آسکتی۔ اگر لوگ تواتر سے اشعار کی مزاحیہ تشریح پر مبنی تحریریں لکھتے رہےاور ادبی پرچوں یا کتابی صورت میں یہ اس طرح محفوظ ہوتی رہیں کہ آئندہ بھی لوگ...
  4. یوسف-2

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    یہ تو سکہ بند ادیبوں تک کو نہیں معلوم ہوا کہ ادب کس چڑیا کا نام ہے :p اکثر ادیب اس خوش فہمی یا غلط فہمی میں مبتلا ہوتے ہیں کہ جو کچھ ادیب (نثر نگار یا شاعر ) لکھتا ہے، وہی ادب ہے۔ ادب کے درست خد و خال ایک نقاد (یا ادب کا استاد) ہی عمدہ طریقہ سے بیان کرسکتا ہے۔ اسی لئے اکثر ادیب نقادوں سے نالان...
  5. یوسف-2

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    دخل در معقولت و غیر معقولات کی معذرت :D عرفان بھائی! شاعروں کے اشعار کی پیروڈی تو خود (دوسرے بڑے بڑے) شاعروں نے بھی کی ہے۔ نثر و نظم میں طنز و مزاح، اییک مستند ترین ”ادبی صنف سخن“ ہے۔ نثر میں خاکہ نویسی ہو یا نظم میں ہجو، ہر دو میں ممتاز ادبی و غیر ادبی شخصیات پر”مشق ستم“ ہی تو کی جاتی ہے، لیکن...
  6. یوسف-2

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    نین بھیا! یہ کس مخمصے میں پڑ گئے۔ ادب ودب ایک طرف ڈالیں۔ اس سلسلہ کو جاری رکھیں کہ ٹینس بھرے ماحول مین ایسے مفید، پر مزاح سلسلے ہمیں تھوڑی بہت مثبت تفریح فراہم کرتے ہیں۔ اس سلسلہ کو جاری رکھئے۔ قدم بڑھاؤ نیرنگ خیال ، ہم آپ کے ساتھ ہیں :p (اب آپ ووٹ نہ مانگنے لگ جانا:D )
  7. یوسف-2

    گل نوخیز اختر کے طاہر القادری صاحب سے 15 سوال

    گفتار کا غازی --- تحریرطارق محمود چوہدری کبھی ارض وطن پر اجنبی سرزمین سے آئے حکمران اترا کرتے تھے۔ 1993ء میں غلام اسحاق خان اور نوازشریف کے درمیان محاذ آرائی ہوئی۔ لڑتے لڑتے ایک کی چونچ اور ایک کی دم گم ہوگئی۔ آخرکار فوج نے بیچ بچاؤ کرا کے الیکشن کا فیصلہ کرا دیا۔ انتخابات کے انعقاد کیلئے...
  8. یوسف-2

    گل نوخیز اختر کے طاہر القادری صاحب سے 15 سوال

    شیخ الاسلام تحریر: پروفیسر مظہر، روزنامہ نئی بات عالمین کے لیے رحمت بنا کر بھیجے گئے میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم جب کہیں جانے کے لیے گھر سے نکلتے توکوئی حفاظتی دستہ ساتھ نہ ہوتاصرف حضرت بلالؓ اپنے ہاتھ میں ایک لمبا ڈنڈا لے کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے آگے چلتے ۔خُلفائے راشدین نے بھی اسی...
  9. یوسف-2

    گل نوخیز اختر کے طاہر القادری صاحب سے 15 سوال

    مآخذ: روزنامہ جنگ کراچی
  10. یوسف-2

    گل نوخیز اختر کے طاہر القادری صاحب سے 15 سوال

    عجب دلچسپ دور آگیا ہے، پہلے لیڈر عوام کو بیوقوف بناتے تھے، اب عوام لیڈروں کو بیوقوف بناتی ہے۔ہر لیڈر کے جلسے میں میدان لوگوں سے بھرے ہوئے ہوتے ہیں لیکن ووٹ ڈالتے وقت پتا نہیں عوام کدھر گم ہوجاتی ہے۔23 دسمبر کی شام مینار پاکستان کے سائے تلے لوگوں کا ٹھاٹیں مارتا سمندر دیکھ کر دل خوش ہوگیا،ٹھیک...
  11. یوسف-2

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    اگر آپ کا موسیقی کی حرمت پر ایمان نہیں ہے تو یہ اپنے اوپر ہنسنے بلکہ رونے کا مقام ہے۔ :( علما ئے کرام کی ایک بھاری اکثریت (ایک مخصوص اقلیت کے علاوہ) موسیقی کو حرام ہی سمجھتی ہے۔ (دخل در ”غیر معقولات“ کی معذرت :p )
  12. یوسف-2

    اللہ والی چورنگی غائب کردی گئی

    آپ کے دوستانہ جواب کا شکریہ۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بلا شبہ کفار کی ہدایت کے لئے بھی دعا کی ہے اور آج ہم بھی کفار کی ہدایت کے لئے اللہ سے دعا کرسکتے ہیں، بشرطیکہ جس کافر کے لئے دعا کی جارہی ہو، وہ حیات ہو۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ کبھی بھی ثابت نہیں کہ آپ نے کسی ایسے کافر کے...
  13. یوسف-2

    فضیلت ِ سورۃ اخلاص

    جزاک اللہ شیزان لیکن اس دھاگہ مین ہنوز ”فضیلت“ تو کوئی بیان نہین کی گئی، سورۃ اخلاص کی۔ اگر آپ کے پاس ایسی مستند صحیح احادیث موجود ہوں جس میں سورۃ اخلاص کی فضیلت بیان کی گئی ہو تو ضرور شیئر کیجئے۔ پیشگی شکریہ
  14. یوسف-2

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    :haha: ”پیغام رسانی“ کا شکریہ :D بہت سوں کو معلوم ہے کہ غزنوی بھائی کا اپنا ذاتی ”آستانہ“ ہے اور وہ اپنے ہی عقیدت مند ہیں۔ :p
  15. یوسف-2

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    اب آپ انشاپردازی:D نہ فرمائیں ۔ آپ جیسے کوئی تین ہزاری اسکورر محفلین کی مزید ”اطلاع“ کے لئے:p عرض ہے کہ کسی پوسٹ کو ”کوٹ کرنے“ یا اس کا جواب دینے کے لئے ان ”سارے لوازمات“ کا موجود ہونا ضروری نہیں ہے، جس کا آپ نے تذکرہ بڑے فخر سے کیا ہے:p ۔ شکر ہے کہ آپ مدیر یا مدیر اعلیٰ نہیں ہیں، وگرنہ ان...
  16. یوسف-2

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    اگر آپ صحافت کی الف ب سے واقف ہوتے:D تو آپ کو بخوبی معلوم ہوتا کہ جس خبر کا آغاز (پ ر) سے ہوتا ہے، وہ اس اخبار کی ”اپنی خبر“ نہیں ہوتی بلکہ متعلقہ فرد یا ادارے کی جاری کردہ لفظ بہ لفظ خبر یعنی پریس ریلیزہوتی ہے۔ سچ ہے کہ بے خبری کے بھی اپنے مزے ہوتے ہیں آپ بھی اس کے مزے لیجئے :bee: پس نوشت: جس...
  17. یوسف-2

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    زبردست اور شاندار :D ویسے آپ کی ”اطلاع“ کے لئے عرض ہے کہ کم و بیش یہ سارے فرقہ وارانہ نام (چند ایک کے سوا) ان فرقوں سے وابستہ لوگوں نے خود اپنے لئے پسند اور منتخب کئے ہیں۔ اور اس سے وابستگی کو اپنے لئے باعث افتخار جانتے ہیں، نہ کہ باعث عار۔:D آپ ایک گلاس ٹھنڈا پانی پی کراس فہرست میں مزید بہت...
  18. یوسف-2

    اللہ والی چورنگی غائب کردی گئی

    ایک جملہ معترضہ :D عرض کرنے کی اجزات چاہتا ہوں۔:) جس اللہ سے آپ دعا کر رہے ہیں، اُس اللہ کو تو آنجہانی اپنی زندگی میں ”مانتے“ ہی نہیں تھے۔:) آنجہانی کے جملہ ”نیکیوں“ کا بدلہ اللہ نے اُنہیں ان کی زندگی ہی میں عزت، دولت، شہرت کی صورت میں عطا کردیا تھا۔ اللہ کی یہ ”سنت“ نہیں ہے کہ جو اپنی زندگی...
  19. یوسف-2

    اللہ والی چورنگی غائب کردی گئی

    باباجی، آپ کے تو پھر مزے ہی مزے ہیں :) لیکن ”ریگولر میڈیا“ سے دوررہ کر بھی آپ ”سوشیل میڈیا“ سے تو جڑے ہوئے ہیں۔ اگر مکمل شانتی درکار ہو تو نیٹ اور موبائل پر بھی تین حرف بھیج دیں :)
  20. یوسف-2

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    جی آپ ”حسب معمول“ پھر غلط سمجھے :eek: یا ”غلط سمجھانے“ کی کوشش میں لگ گئے :p علامہ صاحب ”بریلوی فرقہ“ کے اندر ایک ”نیا مذہبی فرقہ“ بنا بیٹھے ہیں۔ :) جس کی مزید تفصیلات موصوف کی ویڈیوز میں بخوبی دیکھی جاسکتی ہیں، جن کی ”تاویلات“ علامہ کے معتقدین بھی کرنے سے قاصر ہیں۔ تبھی تو وہ ان تمام ویڈیوز کو...
Top