نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    بہت سادہ سی بات ہے، اگر موصوف مغربی آقاؤں کے لئے ایسا بیان نہ دیتے تو انہیں کینیڈا کی شہریت کا ”تحفہ“ اتنی آسانی سے نہ مل جاتا۔ جو پاکستانی کینیڈا کی شہریت لے چکے ہیں، انہین بخوبی معلوم ہے کہ اس کے لئے برسوں پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔ پھر تحریک منہاج القرآن پاکستان کی وہ واحد ”مذہبی تنظیم“ ہے جس کے...
  2. یوسف-2

    یاد ماضی: خواجہ شہید

    اچھی طرح یاد ہے کہ جب میں نے پہلی بار یہ خبر سنی تھی۔ کچھ سمجھ نہیں آتا تھا کہ کیا ہوگا۔ میں اپنے کمرے سے نکل کے دوسرے کمرے میں گیا جہاں الطاف حسن قریشی اور مجیب شامی بیٹھے تھے۔ میں گویا انہیں یہ روح فرسا خبر سنانا چاہتا تھا، مگر ان کے اداس چہرے دیکھ کر اندازہ ہوا کہ انہیں یہ خبر مل چکی ہے۔ ان...
  3. یوسف-2

    وہ آئے تو قیامت کنی کترا گئی (کالم از نذیر ناجی)

    یہ رہا کالم کا لنک /
  4. یوسف-2

    وہ آئے تو قیامت کنی کترا گئی (کالم از نذیر ناجی)

    حضرت شیخ الاسلام زندگی کی پانچ بہاریں کینیڈا کی عافیتوں میں گزارنے کے بعد وطن واپس تشریف لا چکے ہیں، تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ شیخ الاسلام اکیلے تشریف لائے ہیں یا ان کے ہمراہ بشارتوں اور الہام کا ایک لشکرِ جرار بھی ہے۔شیخ الاسلام نے جب سیاست کا آغاز کیا تھا تو کہا گیا اس کام کے لئے...
  5. یوسف-2

    ذکر چھڑا جب ”قیامت“ کا

    21تاریخ کو قیامت تو نہیں آئی لیکن دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کچھ لوگ رات بھر وہم میں رہے کہ پتہ نہیں، کل سورج نکلتا ہے یا نہیں۔ ان کا خوف دیکھنے کے لائق تھا۔ ایک صاحب نے تو رات چار بجے انٹرنیٹ چیک کیا کہ دیکھوں، جاپان میں سورج نکلا ہواہے یا نہیں۔ ظاہر ہے جاپان میں سورج آٹھ دس گھنٹے پہلے نکل...
  6. یوسف-2

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    ماشاء اللہ یہ یقیناً ایک اچھی پیش رفت ہوگی۔ اللہ کرے کہ ایسا ہوجائے۔ میں بھی ان پیج کا ایک عام صارف ہوں اور گزشتہ ایک عشرہ سے اسے استعمال کر رہا ہوں۔
  7. یوسف-2

    اللہ والی چورنگی غائب کردی گئی

    شاہراہ قائدین کی نشانیاں دو تھیں۔ایک قدیم اور ایک جدید ۔ یہ بات الگ ہے کہ اس کی جدت میں قدامت اور قدامت میں جدت تھی۔قدیم نشانی تو شاہراہ قائدین کو سمجھ لیجئے جو قائد اعظمؒ اور تحریک پاکستان میں ان کے رفقاء کے قدموں سے برآمد ہوتی ہوئی شاہراہ فیصل سے جا ملتی۔ گویا یہ شاہراہ فقط عام سی شاہراہ نہ...
  8. یوسف-2

    مبارکباد مراسلوں کے بےتاج بادشاہ

    مبارکاں سر جی مبارکاں ویسے مراسلہ بازی :D کے علاوہ آپ اور کیا کرتے ہیں، اگر کچھ کرنے کے لئے وقت وغیرہ بچتا ہو تو :p
  9. یوسف-2

    مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

    :aadab: (اب اس ”آداب عرض ہے“ کے بہانے مجھے ”دبانے“ کو کوشش نہ کیجئے گا :D )
  10. یوسف-2

    وہ آئے تو قیامت کنی کترا گئی (کالم از نذیر ناجی)

    واؤ زبردست۔ اسے کہتے ہیں، نہلے پہ دہلا۔ قاسمی صاحب کے رنگ میں نذیر ناجی کا بھنگ بھی خوب بلکہ بہت خوب ہے۔ نذیر ناجی اگر کالم نویسی میں عطا ء الحق قاسمی صاحب کو اپنا ”پیر“ مان لیں تو وہ بھی اپنے کالم کے لئے کچھ نہ کچھ قارئین ضرور پیدا کرسکتے ہیں :p ایک قاری عاطف بٹ تو آج ہی پیدا ہو گیا ہے:D او ہو...
  11. یوسف-2

    ایکسکیوز می پلیز

    بہت بہت شکریہ خلیل بھائی۔ دل شاد (الگ الگ پڑھئے گا :D ) ہوا۔ آمین، ثم آمین
  12. یوسف-2

    خیر اور شر

    تے ہور کی :)
  13. یوسف-2

    مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

    مبارکاں جی مبارکاں (پیر لکھوں کہ بھائی، ابھی ڈیسائیڈ نہیں کیا ہے، پہلے عاطف بٹ بھائی کا ”حشر نشر“ دیکھ لوںم پھر کوئی فیصلہ کرتا ہوں :D )
  14. یوسف-2

    میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا...اجمل خٹک کشر

    عارف بھائی آپ کیسی بے تکی باتیں کر رہے ہیں۔ آپ جیسے سمجھدار انسان سے اس قسم کی غیر منطقی گفتگو کی توقع نہیں کی جاسکتی۔ :) بات ”دو قومی نظریہ“ کی ہورہی تھی۔ جس کی ”بنیاد“ پر پاکستان بنا تھا۔ کانگریس کا کہنا تھا کہ متحدہ ہندوستان میں ایک قوم ”ہندوستانی“ بستی ہے۔ جبکہ آل انڈیا مسلم لیگ کا کہنا تھا...
  15. یوسف-2

    سمیحہ راحیل قاضی کا انٹرویو

    رزنامہ جہان پاکستان، کراچی
  16. یوسف-2

    بشیر بلور شہید

    مآخذ: روزنامہ جہان پاکستان کراچی
Top