چونکہ یہ احقر روزنامہ جسارت کا قاری نہیں ہے، اس لئے مجھے اُن کی وفات کی بروقت اطلاع نہین مل سکی اور میں کراچی میں ہونے کے باوجود مرحوم کے جنازہ میں شرکت نہ کرسکا۔ جمعیت اتحاد علماء کراچی شرقی کے صدر مولانا ابراہیم حنیف سے مرحوم کے قریبی مراسم تھے۔ مولانا نےمیری تالیف ”پیغام قرآن و حدیث“ انہیں دی...