رجب طیب اردگان جھکے ،جھک کر سامنے موجود شخص کے دونوں ہاتھ اپنے ہاتھوں میں لے کر اوپر اٹھائے اور گردن جھکا کر انھیں بوسہ دیا اور کہا:
’’اس بڑھاپے میں آپ نے جو کچھ کردیا،وہ ہم لوگ اپنی تمام تر توانائی اور وسائل کے باوجود نہ کرسکے‘‘
عالم اسلام کا یہ طاقت ور اور زیرک حکمراں جس بزرگ کا عقیدت مند تھا،...