معذرت کے ساتھ غیر متفق ہونی کی اجازت دیجئے۔:p دوسرے ممالک کے فورمز کا مجھے تجربہ نہیں لیکن پاکستان و بھارت کے حوالہ سے جتنے بھی جنرل اردو یا رومن اردو فورمز ہیں، (پیشہ ورانہ فورمز نہیں) ان سب میں (کہیں کم اور کہیں زیادہ) ، کوئی بھی دھاگہ صرف ”موضوع“ کے گرد نہیں گھومتا، بلکہ موضوع کے ساتھ ساتھ...