نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    وغیرہ وغیرہ

    اے این پی کے کارکنوں نے اپنے قائد اور اسٹیبلشمنٹ کے ’’آئیڈیل رہنما‘‘ اسفند یار ولی کو اردو میں تقریر کرنے سے یہ کہہ کر روک دیا کہ یہ دشمن کی زبان ہے۔ اسفند ولی کے تو گویا یہ دل کی بات تھی لیکن انہوں نے مجبوری بیان کی کہ اردو میں نہ بات کی تو ٹی وی پر کوریج نہیں ملے گی۔ ٹی وی کوریج کی اپنی اہمیت...
  2. یوسف-2

    شارجہ کتب میلہ

    میں 31 ویں شارجہ انٹرنیشنل بک فیئر میں شرکت کے لیے منتظمین کی خصوصی دعوت پر دبئی پہنچا اور ایئرپورٹ سے باہر آیا تو اس صحرائی شہر کو شام کی لالی اپنی آغوش میں لے رہی تھی۔ ماحول میں وہ روایتی حدت نہیں تھی جو اس صحرائی شہر کا خاصہ ہے۔ ایئرپورٹ پر استقبال سے لے کر شاندار ہوٹل میں قیام تک تمام...
  3. یوسف-2

    گزرنا سن دو ہزار بارہ کا

    جی ہاں! یہ مذاق نہیں ہے۔ میں نے بھی اپنی طرف سے چند ”متعلقہ افراد اور اداروں“ تک یہ ”اطلاع“ پہنچادی ہے۔ امید ہے کہ وہ بھی اس بارے میں چھان بین کریں گے۔ اُمید ہے کہ اس ادارے سے وابستہ پاکستانی احباب، رابطہ کرنے پر ان سے ہرممکن تعاون کریں گے۔
  4. یوسف-2

    گزرنا سن دو ہزار بارہ کا

    میرا تو خیال ہے کہ ضرور کرنا چاہئے۔ اور آپ سے بہتر یہ کام کون کرسکتا ہے۔ کہیں یہ لوگ اس آڑ میں آپ کے پیارے ملک کے خلاف تو کچھ نہیں کرنے جارہے۔ جو کچھ آپ کرسکتے ہوں، ضرور کیجئے
  5. یوسف-2

    گزرنا سن دو ہزار بارہ کا

    آپ اپنی یادیں ضرور شیئر کریں، ہم بحیثیت ایک قاری کے پڑھیں گے بھی اور تبصرہ بھی کریں گے، جہاں ضر وری سمجھیں گے :) اگر آپ کو ایسا کوئی دھاگہ کھولنا مقصود ہو جو صرف ”ریڈ اونلی“ ہو تو منتظمین سے بات کرکے اپنے دھاگہ کو ”مقفل“ کروادیں۔ جہاں صرف آپ لکھیں، کوئی اور جواب نہ دے سکے۔ ”اوپن دھاگہ“ میں تو سب...
  6. یوسف-2

    گزرنا سن دو ہزار بارہ کا

    ان عیسائیوں کو اگر قرآن اور قرآن کی تعلیم دینا، دلوانہ اتنا ہی پسند ہے تو خود مسلمان کیوں نہیں ہوجاتے ۔ عبدالرزاق بھائی! کیا آپ مسلمان رہتے ہوئے پاکستان میں بائبل کی تعلیم کے ادارے قائم کرنا اور چلاناپسند کریں گے، جہاں پاکستانی عیسائی عوام کو بائبل کی تعلیم دی جاسکے۔ یہ (عیسائی برادری کی) خدمت...
  7. یوسف-2

    گزرنا سن دو ہزار بارہ کا

    پس نوشت: تصویری مضمون پوسٹ کرنے پر پیشگی معذرت :)
  8. یوسف-2

    گزرنا سن دو ہزار بارہ کا

    بجا فرما رہے ہیں۔ یہ کوئی ”گورکھ دھندا ہی“ ہے، جس کی تہہ تک پہنچنا ضروری ہے۔ ویسے عیسائی مشنریوں کا ”مسلمانوں کے اندر داخل ہوکر“ ایسا کام کرنا کوئی پہلی مرتبہ نہیں ہوا ہے۔ ان کا ایک پراجیکٹ ایسا بھی ہے، جس میں وہ اپنے پادریوں کو مستند دارالعلوموں سے ”عالم دین“ بنوا کر انہیں مسلم بستیوں میں...
  9. یوسف-2

    کیا پرانی چیز صدقہ کی جا سکتی ہے ؟

    جزاک اللہ انتہا! جی ہاں! آپ نے درست نشاندہی کی کہ دھاگہ کا مقصد صرف یہی معلوم کرنا نظر آتا ہے کہ: پرانی اشیاء کو صدقہ کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ اگر پرانی اشیاء فقرا و مساکین کو دیا جائے تو اس سے ثواب ملے گا یا نہیں۔ میرا خیال ہے کہ اب تک کے مکالموں سے دونوں باتیں واضح ہوگئی ہیں کہ ایسا...
  10. یوسف-2

    کیا پرانی چیز صدقہ کی جا سکتی ہے ؟

    سر جی بات کچھ سمجھ نہیں آئی۔ ”ویسے ہی“ کسی کو دینا کیا ” کارِ ثواب“ نہیں ہے؟ شاید یہاں ہم لوگ ”صدقہ“ کے مفہوم میں کچھ کنفیوز ہو رہے ہیں۔صدقہ کی متعدد اقسام ہیں۔ جیسے فرض زکوٰۃ (قرآن میں زکوٰۃ کے لئے ”صدقہ“ کے الفاظ بھی آئے ہیں، دیکھئے سورۃ توبہ: 60 ) عید الفطر کے موقع پر دیا جانے والا صدقہ...
  11. یوسف-2

    کیا پرانی چیز صدقہ کی جا سکتی ہے ؟

    برادرم! مجھے اس کی فضیلت والے الفاظ نہیں ملے تو گیند میں نے آپ کے کورٹ میں ڈال دی کہ آپ نے حوالہ دیا ہے تو آپ کو وہ الفاظ بھی معلوم ہوں گے۔ :) آپ بھی ڈھونڈئیے، میں بھی دیکھتا ہوں۔ جسے مل جائے، وہ پوسٹ کردے
  12. یوسف-2

    کیا پرانی چیز صدقہ کی جا سکتی ہے ؟

    نیا لباس پہننے کی دعا : اَلحَمدُ لِلّٰہِ الَّذِی کَسَانِی مَآ اُوَارِی بِہ عَو رَتَی وَ اَ تَجَمَّلُ بِہ فِی حَیَاتِی (مشکوۃ) ہر قسم کی تعریف کے لئے ہے جس سے میں اپنا ستر چھپاتا ہوں اور اسی سے میں اپنی زندگی میں زینت حاصل کرتا ہوں۔
  13. یوسف-2

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    نہیں مانتے نا! آپ کو ”نہیں معلوم“ تو میں کیا کروں۔ اور خالص اسلام کا لکچر آپ کے لئے ہر گز نہیں ہے۔ آپ شانت رکھیں
  14. یوسف-2

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    پہلے قرآن، پھر حدیث۔ اگر آپ 40 پاروں والے قرآن سے ناواقف ہیں تو یہ آپ کی” کم علمی“ ہے۔ اسی محفل پر تفصیلی گفتگو ہوچکی ہے۔ ہم نے اگر ”احادیث کی کتب“ اور ان کے مندرجات یہاں پیش کئے تو نہ آپ اسے مانیں گے اور نہ ہی منتظمین کو یہ گوارا ہوگا۔ لہٰذا پہلےشیعہ سنی کے خول سے باہر نکل کر حضرت محمد صلی اللہ...
  15. یوسف-2

    بنوں تھانے پر حملہ

    وہی والے بھگوان نا جو اپنے ناک کو مکھی کی آلودگیوں سے نہیں بچا سکتے :laughing:
  16. یوسف-2

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    جب ”اسلام“ آپ کا ”سبجیکٹ“ ہی نہیں ہے تو اس ”کلاس“ میں آکر بولنےکا فائدہ ۔ یہ اسلام آپ کی سمجھ و عقل سے بالا تر شئے ہے۔ ہے نا :p
  17. یوسف-2

    بنوں تھانے پر حملہ

    اگر آپ نے قوموں کے عروج و زوال کی تاریخ پڑھی ہوتی تو آپ کو معلوم ہوتا کہ قوموں کی زندگی میں 30 سال کا عرصہ بہت بڑا عرصہ نہیں ہوا کرتا۔ مسلمانوں کی ”واحد خامی“ یہ ہے کہ یہ اپنے دین کے اصل مآخذ قرآن و سنت سے دور ہوتے جارہے ہیں۔ جس کے نتیجہ میں ان پر یہ آزمائش اور دنیوی زوال مسلط ہو رہا ہے۔ یہ جب...
  18. یوسف-2

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    جب ذہنوں میں ”حُب اسلام“ سے زیادہ ”بغض سعودیہ“ بسا ہو تو وہاں کوئی دلیل، کوئی حدیث کام نہیں کرتی۔ ہم سب (الا ماشاء اللہ)، اپنے اپنے ”مسلکی حصار “کے اندر اس طرح قید ہوچکے ہیں کہ ان نام نہادمسلکوں اور فرقوں سے قبل والے ”خالص دین اسلام“ (قرآن و سنت پر مبنی تعلیمات) کو لائق توجہ ہی نہیں گردانتے۔...
  19. یوسف-2

    بنوں تھانے پر حملہ

    اُن کو آتا ہے پیار پر غصہ :laughing: ہم کو ان کے غصہ پر پیار آتا ہے :laughing: آپ ”مسلم دشمنی“ میں خوش رہئے۔ اس طرح :laughing: بلڈ پریشر بڑھ جائے تو ایک گلاس ٹھنڈا پانی یا ایک جام ۔ ۔ ۔ پی لیں :laughing:
  20. یوسف-2

    بنوں تھانے پر حملہ

    جب آپ کو حساب کتاب ہی نہیں آتا تو آپ سے کیا سر پھوڑنا۔چند منٹوں ہی میں آپ 95 فیصد سے 50 فیصد تک آگئے۔:laughing:اگر مزید چند منٹ آپ سے مغز ماری کی تو آپ 5 فیصد تک بھی آسکتے ہیں۔ جو شخص (مسلم دشمنی میں :laughing:) 95 سے 50 فیصد تک آسکتا ہے، اس کے علم و ہنر کو اب مزید کیا رسوا کرنا :laughing...
Top